Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جعلی ہے ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ کل متوقع ہے، وزارت اطلاعات #ARYNews
54,513 просмотров • 5 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

Tariق5 месяцев назад
سوشل میڈیا پر نہیں، تمھارے چینل نے خبر چلائی ہے۔ ارشد شریف شہید، کاشف عباسی اور صابر شاکر کے بعد اس چینل کی کوئی کریڈیبیلٹی ہی نہیں رہی۔۔

Uzair Chauhdary5 месяцев назад
فیک نیوز چلانے پر معافی بھی مانگ لیں

Umar5 месяцев назад
شرم انی چاہیے ایر وائی نیوز کو اور یہ بے غیرت وسیم بادامی کو

The Actual Fact5 месяцев назад
😂😂😂

Syed Haris Shirazi5 месяцев назад
🤣🤣🤣

Muhammad Shumail uz Zaman Khan5 месяцев назад
آخری بار تو جمرات کو بڑھایا تھا اب جمعہ کا انتظار کیوں۔ بس ایک ہی سلام اس مخلوق پاکستان کے لیے۔ اسلام علیکم یا اہل القبور

Sami Khan5 месяцев назад
یہ فیک ہے گورنمنٹ اس سے زیادہ ریلیف دے گی

Humair Saeed5 месяцев назад
and this fake news are started first by arynews itself

