Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
سونامی بہت جلد اسلام اباد سے ٹکراۓ گے
344,099 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

Please verify the video. This is not pakistan.

ابھی مصلے پہ بیٹھا ہوں اور کمنٹ کر رہا ہوں کہ یہ وڈیو انڈیا کی ہے بھائی صبح صبح شرم کیا کرو لوگ اللہ سے توبہ کرتے ہیں اور تم جھوٹ پھیلا رہے ہو

اڈیالہ میں خان صاحب کے سیل کو تھانہ قرار دے کر پولیس تعینات کر دی گئ ہے۔ چلیں کوئ بات نہیں، جہاں ریاست کو کوٹھا بنا کر دلے تعینات کر دئیے ہیں وہاں یہ بھی سہی

ہر بندہ قافلے دیکھ کے خوش ہے مگر ابھی ایک بہت بڑی مار پڑے گی ہمیں۔ سائیکولوجیکلی تیار ہوجائیں۔ ورنہ گھبرا جائیں گے جب یہ بے غیرت نظام ایک آخری دفعہ بھیانک بھیڑیوں کی طرح ٹوٹے گا ہم پے۔کسی غلط فہمی میں نہ رہیں۔ جو نظام 70 سال سے اندھی طاقت کا نشئی ہے، وہ خاموشی سے چلا جائے گا؟

تم بڑا بییغیرت صحافی جھوٹو کا سہارا لیتے ہو یہ ویڈیو انڈیا کی ہیں

یہ تمہارے باجی کے ولیمے میں آرہے ہیں

Pls change you name

انڈیاکی وڈیو ہے😂

@RashidMkhan79 فیک ویڈیو ہے

InshaAllh victory is near for people of Pakistan 🇵🇰
