正在加载视频...
视频加载失败
سوئی قوم کو جگانے کی اس کوشش پر بھائی کو سلام ہے
9 条评论

sb ko aisy hi awam ko smjhana hoga, jahan 2 4 log akathy hon wahan unko in choron k about guid kren aur special corrupt handlers ko b benaaq kren

کیسے لوگ بیٹھے ہوئے ہیں پاس موبائل میں کھوئے ہوئے انکو کوئی ہوش نہیں کہ پاس کھڑا انسان کیا کہہ رہا ہے کیوں کہہ رہا ہے.. واقع ہی سوئی ہوئی قوم ہے..

Ye gandi munafiq qom he en ko en ke hall pe chor do gulam he gulam

اچھا ویسے کیسے لعنتی ہیں یہ جس اورنج لائین کو کرپٹ منصوبہ کہتے تھے اسی میں کھڑے ہو کر بکواس کر رہے ہیں۔

لے کے رہیں گے کشمیر

اخر میں ایسے بندے مسجد کے نام پہ چندہ لے کے کھا جاتے ہیں۔

عجیب قوم ہے عوام غیرت غیرت کی باتیں کر رہی ہے اور حکمران غلام غلام کر رہے ہیں۔ یا اللہ ہمارے حکمران کو بھی غیرت دلا دے

@waqstweet

@HukamKeroSarkar Excellent idea, talk to the people around you in public places
