Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
سوچیں اور فیصلہ کریں ۔ #NA122 ایڈمن
29,597 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
6 Kommentare

Tahir Mehmoodvor 2 Jahren
تجھ پر ، تیرے غلام ابن غلام اولاد پر

عاطف محمودvor 2 Jahren
خواجہ سرا سعد رفیق پچھلے چالیس سال سے خوب دیکھا پچھلے سولہ ماہ تو ایسا دیکھا کیسے کبھی نہیں دیکھا اب ایک ہی بات ن لیگ صرف ساز باز کر کے آسکتی نا اس کو عوام کا کوئی درد نا اس کا پاکستان سے کوئی لینا دینا ماڈل ٹاؤن ہو یا نو مئی ہزاروں لوگوں پر تم لوگوں نے تشدد کیا

لقمان محمود پڈھیار 🇵🇰 🇸🇦 🇴🇲vor 2 Jahren
فیصلہ صرف عمران خان

Main Hoon Amir Khan میں ہوں عامر خانvor 2 Jahren
ایسی عزت جو رب کے سوا کوئ نہیں دے سکتا ۔ خود دیکھ لیں ۔ ! وَتُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ❤️

Qaidi No 804vor 2 Jahren
میرے پاکستانیوں، آفتاب اقبال صاحب کو غور سے سنو اور فیصلہ کرو. باقی آپ خود سمجھدار ہیں. شکریہ

sheenmeem@Ehsaas" ©vor 2 Jahren
خواجہ سرا، تمہارا خوف بجا ھے، واقعٸ میں ایسا ھی ھوگا جیسا تم اس ویڈیو میں کہ رھے ھو، عمران خان تو آٸیگا۔
