正在加载视频...
视频加载失败
سپریم کورٹ کے فیصلے اب تسلیم نہیں کیے جاتے۔ سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو سیاسی جماعت قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی کہ مخصوص نشستیں بحال کر دیں۔ لیکن اب حکومت سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عملدرآمد کرنے کے بجائے ترامیم کر کے پی ٹی آئی سے... show more
10 条评论

شیر افضل مروت جب اپنی ویگو سے پولیس کی گاڑیوں کو زبردستی ہٹا کر آگے بڑھتا تھا۔ جب FIRs کے بھر مار میں ایک جنگجو کی طرح آگے بڑھتا تھا۔ جس وقت بانی چئیرمین کا نام لینا ممنوع تھا اس وقت یہ شیر کنونشنز منعقد کرکے دھاڑتا تھا۔ مانا کہ ڈسپلن کی پابندی ضروری ہے۔ لیکن اسوقت ہم حالت جنگ میں ہیں اور ہمیں ایسے شیروں کی ضرورت ہے۔ ہم ورکرز شیر افضل کے ساتھ کھڑے ہیں. Sher Afzal Khan Fans 😘💕💯

خان کا شیر صوابی جلسے میں

لو جی اسکی بھی سن لو 😜

تحریک انصاف کی موجودہ جعلی انقلابی قیادت جس طرح سپریم کورٹ میں اعتماد کررہی ہے اس سے لگ رہا ہے کہ یہ کمپرومائز ہے واحد شیرافضل مروت تھا جس نے قاضی فائز عیسی پر عدم اعتماد کا اظہار کیا تھا اسلئے ہم شیرافضل مروت کیساتھ کھڑے ہیں

چور گورنمنٹ کچھ نہیں کر سکے گی ان کا جانا اب پکا ہے انشاء اللہ

گریٹ مروت سر

Sher afzal lala come back

You are great Sir 🥰

Salamat rahain sir

آپکے اندار جو کیڑے تھا وہ برائے نام پارٹی سے نکال جانے پر بھی نہیں مرا ؟
