Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی
160,439 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
9 Kommentare

MariaYounasvor 1 Jahr
"اندازہ کیجئے کہ 12 اراکین پارلیمنٹ کو اس حکومت نے گرفتار کروایا ہوا ہے جو خود صرف 17 سیٹیں جیتی ہے" - مہربانو قریشی

MariaYounasvor 1 Jahr
جمعہ کے دن پورے ملک میں پر امن اور بھرپور احتجاج ہو گا! سلمان اکرم راجہ

Ghulam Mustafaᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾvor 1 Jahr
ملک کا سسٹم ڈی ریل ہو چکا ہے اس۔ملک کا سسٹم اس وقت تک ٹھیک نھی ہو سکتا جب۔تک ادارے اپنی حدود مین رہ کر کام کریں گے تو ملک خوشحال ہو گا

Tahira Noureenvor 1 Jahr
ایک ایک بات سچ ہے

Fazal Rabbivor 1 Jahr
بیشک یہی سچ ہے

amaas amaasvor 1 Jahr
یہ اتنے اہل ہوتے تو کم از کم اپنے لیے اپنے لوگوں کے قوانین بہتر کرتے عمل کرتے کرواتے مگر یہ لوگ کم علم کم عقل لالچ میں اندھے ہو چکے ہیں بہتری دور دور تک نظر نہیں آتی

Satti MAZHARvor 1 Jahr
اب ایک ھی حل ھے ترکی اور بنگلہ دیش ٹاٸپ کا احتجاج پاکستان کی ضرورت بن چکا ھے

Ansar Abbasvor 1 Jahr
well said ❤❤❤❤

Wahab Virkvor 1 Jahr
Ya cheese ❤️
