Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

سپیکر خیبرپختونخوا کو آئین کے مطابق تاریخی رولنگ دینے پر پنجاب کی عوام اور پوری تحریک انصاف کی جانب سے خراجِ تحسین اور سلام پیش کرتا ہوں۔ عمر ڈار

90,585 Aufrufe • vor 10 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

میں آج عمر ایوب بھائی سے ملاقات کے لیے آیا ہوں۔ عمر ایوب حقیقی معنوں میں ہمارا بھائی ہے۔ میں بحیثیت سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی، عمر ایوب کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ عمر ایوب نے جس ہمت اور بہادری سے آواز اٹھائی، اسے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہونے کی وجہ سے عمر ایوب پر ظلم کیا گیا۔ عمر ایوب کو 60 سال قید کی سزا سنائی گئی اور وہ اپنے حلقے سے بھی محروم ہو گئے۔ عمر ایوب، زرتاج گل، شبلی فراز اور دیگر اراکینِ پارلیمنٹ کو ناجائز مقدمات میں سزائیں دی گئیں۔ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔ عمر ایوب جیسے لوگ اصولوں کے لیے کھڑے ہوتے ہیں۔ عمر ایوب نے عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھائی اور ڈٹ کر کھڑے رہے۔ تمام پی ٹی آئی ورکرز جو جیلوں میں ہیں، اُن کے گھروں میں جائیں اور انہیں عید ملیں۔ ہم سب نے متحد ہو کر عزم کے ساتھ عمران خان کا ساتھ دینا ہے۔ ہم عمر ایوب صاحب کے ساتھ گزرے محبت اور رفاقت کے وقت کو خراجِ تحسین پیش کرنے آئے ہیں۔

Asad Qaiser

65,194 Aufrufe • vor 3 Monaten