Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
سہیل آفریدی سے عوام بیزار ہوگئی۔
37,696 Aufrufe • vor 5 Monaten •via X (Twitter)
14 Kommentare

@SohailAfridiISF

نوجوان اس ایپ کو ڈاون لوڈ کریں اور اپنا پروگرام خفیہ رکھیں پی ٹی آئ کا کھنڈا ، بینر ، تصویر مفلر ٹوپی کچھ بھی استعمال نہ کریں۔ بلکل نارمل طریقے سے اڈیالہ پہنچیں

جلسے پر آئیں خان کیلئے۔مگر قیادت کو بتا کر جائیں کہ ہم آپ کے ساتھ نہیں ہیں خان کے ساتھ ہیں۔

@Attiqjutt1980 Ye jalsay m Taot bakwas kar rahay hain ye PTI k ho he nahi saktay

یہ سارے بونے نکلے ہم عمران خان کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ ان شاءاللہ

🤲❤️👍-

...

100% right jalson sey kuch nh hoga civil war.

People have now understood that everyone is just using them.

@yasminkhan0156 @ShahidkhattakSk @SohailAfridiISF

گوہر کی ماں اندھی ہو جائے ،حالت مرگ میں ہو ےب بھی کہے گا پہلے جلسہ جلوس کر لوں پھر میری ماں کہے گی تو علاج کرواوں گا @BarristerGohar

@SohailAfridiISF سُن لو اور شرم سے ڈُوب مرو

@SohailAfridiISF

یزید اور اس گندے نظام کے سہولتکار ہیں یہ پوری سہولتکاری کررہے ہیں کہ وہ خان کو مار لیں۔ عوام کو خان سے پیار ہے تو اڈیالہ کا رخ کرے بجائے انکے جلسوں کا جھنڈے لہرانے ، ٹوپیاں مفلر ڈالکر جانے کی ضرورت نہیں خاموشی سے اڈیالہ جاکر بہنوں کا ساتھ دیں
