Loading video...
Video Failed to Load
سہیل آفریدی نے ٹاوٹ صحافی کو اسکی اوقات یاد دلا دی 🔥🔥
97,587 views • 8 months ago •via X (Twitter)
33 Comments

دہشت گردی کے نام پر بدمعاشی اور زور زبردستی سے خیبر پختونخوا میں شروع کیا گیا یہ ملٹری آپریشن دراصل عمران خان اور PTI کی منتخب KPK حکومت کے خلاف ایک منظم سازش ہے، جس کا مقصد عوام میں عمران خان کی حمایت کا خاتمہ کرنا اور خوف و ہراس پھیلا کر نقل مکانی کے ذریعے لوگوں کے علاقوں پر قبضہ جمانا ہے۔ ہمیں اس سازش کو ناکام بنانا ہوگا اور اس ناجائز نظام کے خلاف اپنی مزاحمت کو مزید تیز کرنا ہوگا۔ اب KPK کی عوام کو بھی چاہیے کہ اگر بدمعاشی اور زور زبردستی سے شروع کیا گیا فوجی آپریشن بند نہیں کیا جاتا تو ان کے راستے بند کر دیں۔ یہی عوامی طریقہ ہوتا ہے. #خان_غیرقانونی_قیدتنہائی_میں ظلم و جبر کے خلاف، ناانصافی اور لاقانونیت کے خلاف۔ #ہٹ_جاؤ یا #ڈٹ_جاؤ! اب خاموشی جرم ہے.#سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں، فیصلہ کن وقت آ چکا ہے۔ #ہر_چوک_ڈی_چوک

@Shah15446472 دلیر لیڈر کا دلیر اور نڈر سپاہی 👏👍😎

@Shah15446472 Proud of you @SohailAfridiISF

@Shah15446472 ماشاءاللہ ٹاوٹ صحافیوں سے اسی طرح نمٹا جائے بہترین

@Shah15446472 Best thoughts about kpk. Loved that kindaaa CM who really knew what’s happening

@Shah15446472 👍✊✊

@Shah15446472 کیا اسٹیٹمنٹ دیا ہے سہیل آفریدی ۔ویلڈن

@Shah15446472 Journalists should learn some manners

@Shah15446472 کپتان کا اوپنر 🔥

@Shah15446472 CM✌️🇵🇰

@Shah15446472 He is not bad a speaker to be honest

@Shah15446472 @SajidHu84562803 When propaganda meets facts, it always cries foul. Sohail Afridi handled it exactly as required.

@Shah15446472 👍👍

@Shah15446472 zmonga awam ke gerat neshta

@Shah15446472 شیر کا بچہ۔

@Shah15446472 @Sony_810 ڈرامہ بازی نہیں سہیل وجہ بتاؤ کہ عمران خان کے ہر حکم کے خلاف کام کیوں کرتے انکلوڈنگ کے پی بند کرنا۔ 😡✊🔥🖐

@Shah15446472 @SohailAfridiISF 👍👍👍👏 @muneebfaruqpak

@Shah15446472 عمران خان ، باجوہ اور فیض حمید نے جو فیصلہ کیا ، کیا اس فیصلہ کے وقت ان کو یہی بات یاد نہیں تھی ، کیوں کئے ٹی ٹی پی سے مزاکرات اس وقت کی پی ٹی آئی حکومت نے ؟کس نے باجوہ کو ابا اور فیض حمید کو مائی باپ بنایا ؟؟؟ صحافی نے زبردست سوال کیا ہے سی ایم اپنی پارٹی کے کئے ہوے کا جواب دے

@Shah15446472 Jis swal sa gand phat jay us p charsi yahi kehta hay bas jwab diya kar charsi sar na phuka kar

@Shah15446472 اپنی اوقات بھی بتا دیتا ٹوٹی ہوئی جوتی والا cm بیغرت صرف tiktok پے لوگ تیرا کے دربدر بیٹھے ہیں

@Shah15446472 I need verified followers I will follow back

@Shah15446472 @Sony_810 سہیل تو خود ایک ٹاؤٹ ہے۔ اگر یہ مائنس خان پالیسی کا سہولت کار نہ ہوتاتو خان کے حکم عدولی نہ کرتا عمران خان اور ان کی بہنوں پر ظلم اور ٹارچر پر بولتا بھڑکیں نہ مارتا۔ ہم لعنت بھیجتے ہیں ایسے آستین کا سانپ پر۔ 😡🖐✊🔥

@Shah15446472 Hhhh

@Shah15446472 یا تو ریاست کمزور ہوچکی ہے، یا پھر باہمی ملی بھگت سےبلی چوہے کا کھیل بن چکا ہے.اگر اسٹیبلشمنٹ، یوتھیے اور طالبان ایک پیچ پر نہ ہوتے تو آج نہ طالبان ہوتے، نہ یوتھیے اس طرح کے بیانات دیتے۔ اور اگر اسطرح کے بیانات دیتے توطالبان کے ساتھ انجام تک پہنچ چکے ہوتے

@Shah15446472 Asal me Tum pashtun ziada tar ho jahel log.

@Shah15446472 Buht hazir demagh hai Hamara CM buht he well prepared ata hai ❤️

@Shah15446472 Great response 👏👏👏👏👏

@Shah15446472 👍👍👍👍👍

@Shah15446472 🥰😍🥰😍🥰😍😍🥰🥰

@Shah15446472 They never leave a person asking for Nation Sohail Afridi is not Corrupt like other

@Shah15446472

@Shah15446472 Waqt aagaya hai un ko sabak sikhao

@Shah15446472 Well done Sohail Afridi, Allah app ki madad karay ga In Sha Allah. 🤲🏻🤲🏻
