正在加载视频...
视频加载失败
سہیل آفریدی کو ہٹانے کی تیاریاں۔
23 条评论

وہ شام چار بجے سے رات دیر تک جام شیریں پی کر ہٹاتے ہیں صبح پھر وہی سی ایم ہوتا ہے

مطلب 🇵🇰 توڑنے کا وقت! پٹھان اور بلوچ ان امریکی غلام جرنیلوں کے نیچے مزید نہیں رہ سکتے!

ان سوروں سے قبضہ واپس لینا بہت ضروری ہے۔ ورنہ ایک بار پھر سے یہ ملک توڑ دیں گے اپنے مفادات کی خاطر۔ اگر سہیل آفریدی کو ہٹایا جاتا ہے اور گنڈا پور کو واپس لے کر آتے ہیں تو پھر نیا کیا ہے اس میں؟ مافیا کے ساتھ جنگ ہو سکتی ہے۔ مزاحمت ہی واحد حل ہے۔ سہیل آفریدی نے خود کو کمزور ثابت کیا ہے۔ ایک بار بھی عمران خان سے ملاقات نہیں کر سکا۔ اس لئے ہمارے لئے کچھ نیا نہیں ہے۔ عوام کو کھڑا ہونا ہو گا اس بدبودار سسٹم کے خلاف۔

آپ کے مشورے سے ہی سہیل آفریدی نے مارچ آگے کر دیا ہے اب آپ کا فرض ہے کہ سہیل کے ساتھ کھڑے ہو کر بھرپور ساتھ دیں سہیل کا۔ ایک دن بھی آپ نے صاف دل سے سہیل آفریدی کی تعریف نہیں کی۔ آپ دونوں ہی اثاثہ ہیں پی ٹی آئی کا لیکن آپ دونوں کو متحد ہونے کی ضرورت ہے 👍

CM ko jld hi VOte of Confidence lena chahye, q k Ye jis trha MPAs ko utha rhe hain is se ek sazish ki boo aa rhai hai

عمران خان کی تحریک کا نچوڑ ہی یہ ہے کہ ایک ایسا شخص وزیراعلی ہے جو عمران خان کے خاندان سے نہیں۔ جو روایتی سیاستدان نہیں۔ جو کوئی جاگیردار یا نو دولتیا نہیں۔ مڈل کلاس ہے اور نوجوان ہے۔ سہیل آفریدی کی کامیابی ہمارے خوابوں کی تعبیر ہے۔

انہی چلن سے ہم سے جدا بنگال ہوا پوچھ نہ اس دکھ سے جو دل کا حال ہوا — حبیب جالب #freeimrankhan

اللہ کرے گورنر راج لگ جائے اس مفاد پرست لوگوں سے جان چھوٹ جائے، حرامزادے ہر وقت عوام کے جذبات سے کھیل کر آخری وقت میں گانڈ دیکھا کر بھاگ جاتے ہیں، اس بہتر ہے گورنر راج لگے، ان لوگوں نے کرنا تو ویسے بھی کچھ نہیں ہے، پوری قیادت کو ناہل کر کے جیلوں میں ڈالیں

Help

May Allah bless Imran khan with good health and long life

Nothing to happen. They don't have guts to remove Sohail Afridi.

کچھ دن نکالنے دو

سہیل آفریدی کو ہٹائے جانے کی تیاری ہر رہی ہے تو کیا اس صورتحال میں لانگ مارچ کو آگے کرنا چاہیے تھا ؟؟؟ کیا سہیل آفریدی کو اس بات کا اندازہ نہیں تھا ؟؟

اگلا اعلان نا اہل حکمران یہ کروائیں لانگ مارچ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

کہیں آپ لوگ تو ٹریپ نہیں ہو گئے، آپ کی صوبہ بھر میں کوئی رٹ نہیں رہی، پنجاب جیسے حالات بن گئے ہیں ورکرز کیلئے، اسلام آباد پنجاب کھلا ہے، کے پی کے اسلام آباد مکمل بند ہے اور اب مزید کئی روز تک بند رہے گا، عام عوام کی اکثریت تنگ ہو گی جس کی اکثریت آپ سے تعاون کرتی ہے۔

پختون قوم غیور قوم ہیں افواج پاکستان ملک کے اندر انتشار پھیلانا چاہتا ہیں اور ایک سیاسی پارٹی ن لیگ کی خوشنودی چاپلوسی حاصل کرنے کے لئیے ملک کی قوموں کو آپسی نفرتوں میں الجانا لڑانا چاہتا ہیں جو سیاسی کام افواج پاکستان انجام دے رہا ہیں اس ادارے کو اب بیرکس کے اندر لوٹنا ہوگا

گل صاحب زندہ باد

جنگ کے دوران ایرانی قیادت شہید ہوتی رہی اور دوسری قیادت جگہ لیتی رہی۔ یہاں تو صرف سیٹ ہی جائیں گی نہ کوئ بات نہیں۔ اور الیکشن کمیشن اور عدالتوں کا آرڈر کس نے کہا ہے مانو

سچ میں گل صاحب 😥

ظاہر ہے یہ سب کو ہٹائیں گے یہ عوام کے ہاتھ میں ہے کہ وہ کیسے اپنے حق کا دفاع کرتی ہے

Walikum isalam

ڈاکٹر صاحب مجھے لگتا ہے ڈالر ڈرامہ اب افغانستان میں نہیں چلنے والا اس لیے خیبرپختونخوا کو ڈالر ڈرامے کا میدان تیار کرنے کے تیاری ہے

سہیل آفریدی کب تک کرسی سے چپکا رہ سکتا ہے
