Loading video...
Video Failed to Load
سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن ماضی میں مریم نواز کی گرفتاری پر بلاول بھٹو کا اسمبلی میں ردعمل بہت زبردست تھا...!!
119,008 views • 1 year ago •via X (Twitter)
9 Comments

سوری کے منہ پر تقریباً اسی کو ہی کہا ک اپ اتنے بے غیرت ہو

سیاسی اختلاف وہاں ہوتا ہے جہاں غیرت ہو،، بے غیرتوں میں کوئی اختلاف نہیں ہوتا، جیسے آج کل آپ میں اور پیپل پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں،، خان نے سچ کہا تھا آپ بھی بے غیرت ہیں اور آپ کے ہینڈلر بھی بے غیرت ہیں

بس بس یہی چیخیں سننا تھی قسمیں بہت چس آ رہی ھے 😂

بلاول بھٹو کا انداز بہت جاندار تھا بلکل بھائیوں والا جو اپنی بہن کے لیے ساری دنیا سے لڑ جاتا ہے ماشاءاللہ

پیپلز پارٹی کی یہی پہچان ہے ہم ماؤں بہنوں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں

ہر غیرت مند انسان خواتین کی عزت وآبرو کا درد رکھتا ہے۔ اسلام نے عورت کو جو احترام دیا ہے دنیا کا کوئ اور مذہب دے نہیں سکتا بلاول کے خون میں اپنے نانا کا خون شامل ہے۔ اس خاندان نے اپنے اصولوں پر سب سے زیادہ قربانیاں دیں ہیں۔

سیاسی اقدار میں اختلاف کو دشمنی میں بدلنے والوں کو یوتھیایی مخلوق سے تعبیر۔۔۔۔۔۔۔ اختلاف تو حسن ہے لیکن دشمنی کسی صورت نہیں۔۔۔۔۔۔

جیالا

بلاول کم عمر میں ایک مکمل سیاست دان ہے
