Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
سیاسی انتقام کی ہر حد پار، مسلم لیگ ن کے صوبائی جنرل سیکرٹری اویس لغاری کی آشیرباد سے پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے سردار نصراللہ خان دریشک، سابق صوبائی وزیر پنجاب سردار حسنین بہادر دریشک ، سینئر نائب صدر PTI جنوبی پنجاب علی رضا خان دریشک... show more
630,758 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
8 Kommentare

وقت بدلتے دیر نہیں لگتی اور نہ ہی قدرت کا قانون بدل سکتا ہے۔

بہت غلط خرکت ھے، یہ پی ڈی ایم ایسے بدلے لے رہی ، کیا یہ بھول گئے کہ جب پی ٹی آئی اقتدار میں آئے گی تو ان کی یہ ناجائز اور غیر قانونی حرکتوں پہ ردعمل اور قانونی کاروائی ہوگی

Jitni planning pdm pti ko girane men laga rahe hai agar itni economy ko thek krne men lagaye tou shayed kuch behtri ajaye economy men

لعنت ہے ایسا کرنے کروانے والوں پر اللہ عبرتناک انجام کرے ظالموں کا

Every one around should stop him instead of making video silence is compliance, Hence they keep doing it until your day will come so standup NOW and reject this international dark agenda. God Bless your soul.

I don't understand when people will react against this zulm. Why they don't get that real power is in their unity. Please make it stop n do not put all these years' struggle of kaptaan in vain. Wake up please n react as alive nations.

یہ سب اس لیے ہو رہا ہے انہوں نے غیرت بیچ کر موبائل فون لے لئے ہیں اور اب صرف ویڈیوز بنا کر ٹیوٹر اور فیس بک پر ڈالتے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں یہ کیا ہوتا تو اب تک ٹرالی والے کے قلم ہو رہے ہوتے۔

پی ٹی آئی والوں کو چاہیے کہ وہ تمام لوگ جو اسٹبلشمنٹ کے ساتھ مل کر ظلم کر رہے ہیں سب کی ہسٹری بنا کے رکھے اور آئندہ جب کبھی طاقت میں آئیں تو ان بغیرتوں میں سے کسی کو چھوڑنا نہیں۔ عورت ہو یا مرد ہو۔
