Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

سیاسی بیانات نہ دیں ؟ کون دھمکا رہا ہے ؟

265,547 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

7 Kommentare

Profilbild von Insafian
Insafianvor 3 Jahren

#NoMoreOperationsAccepted

Profilbild von Dr.Ali SAAHIR ڈاکٹر علی ساحر
Dr.Ali SAAHIR ڈاکٹر علی ساحرvor 3 Jahren

اک ڈائری تھی ہاتھ میں اور بے بسی تھی بس وہ شخص خالی ہاتھ تھا اور دشمنوں میں تھا تاریخ لکھ رہی ہے اسے کاغذوں میں یوں حق کے محاذ پر تھا مگر - بزدلوں میں تھا (ڈاکٹر علی ساحر) #dralisaahir

Profilbild von Dr Roman Malik
Dr Roman Malikvor 3 Jahren

پہلا مولوی دیکھا جو حق پر ڈٹا ہے 🔥

Profilbild von Ilyas Khan
Ilyas Khanvor 3 Jahren

جس کو جو حق لگے وہ اسکے ساتھ کھڑا ہو, علماء کو خاموش نہیں ہونا چاہئے مجھے بہت افسوس ہے ثاقب رضا جیسے لوگ بھی خاموش ہیں ضروری نہیں آپ خان کا ساتھ دیں لیکن جو آپکو حق پہ لگے اس کیلئے بولیں, صرف واقعات نہ سنائیں علماء کرام سب کچھ قیامت پہ چھوڑ کے نہ بیٹھ جائیں

Profilbild von Arshad Mehmood
Arshad Mehmoodvor 3 Jahren

بہت بڑا مکار ہے یہ مرزا، جس چیز میں اسے لگتا ہے کہ انتشار پھیلے گا، اسکو کوریج اور مقبولیت ملے گی یہ اسمیں کود پڑے گا ۔ پہلے مذہب میں ہر ایک کو انگلی کرتا رہا اب سیاست میں اسکو تحریک انصاف کے بیانئے میں یہ چیز نظر آ تو موصوف کود پڑے ۔ حال اسکا قاسم شاہ جیسا ہو گا۔ انشاء اللہ ۔

Profilbild von آصف ٹارزن
آصف ٹارزنvor 3 Jahren

@mahtabsultanpti

Profilbild von ~Syed Ali~
~Syed Ali~vor 3 Jahren

پاکستانیوں اب بھی وقت ہے، سمجھ جاؤ۔ حق چھیننا پڑے گا ورنہ ہم ایسے ہی ذلیل ہوتے رہیں گے۔

Ähnliche Videos