Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

سیدھا سا سوال ہے۔ جمہوریت کے نام پر ملک میں کون دہشتگردی کرتا رہا

36,105 Aufrufe • vor 9 Tagen •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von Peela Tarbooz
Peela Tarboozvor 9 Tagen

ان جرنیلوں کی اسی طرح سرے عام بیعزتی ہونی چاہیے

Profilbild von Smsheryar
Smsheryarvor 8 Tagen

Kn hai ye sachaaa or khara insna ?

Profilbild von Aman Khan
Aman Khanvor 9 Tagen

Yar kon ha ya banda? Retire fojji ha koe journalist ha kon ha?

Profilbild von HussainTweets
HussainTweetsvor 8 Tagen

ووٹ چوری کر کے اسے آپ جمہوریت نہیں کہے سکتے جمہوریت وہ ھے جسے پاکستان کی عوام ووٹ دے کر الیکٹ کرے عوام کے حق پر ڈاکا ڈال کر کس قانون میں درج ھے کہ یہ جمہوریت ھے

Profilbild von Farzan Saleem
Farzan Saleemvor 8 Tagen

FREE FREE FREE HIS HIGHNESS ❤💓💛🧡💗💜 IMRAN KHAN IMMEDIATELY ❤💓💛🧡💗💜 FREE FREE FREE HIS HIGHNESS ❤💓💛🧡💗💜 IMRAN KHAN IMMEDIATELY ❤💓💛🧡💗💜 FREE FREE FREE HIS HIGHNESS ❤💓💛🧡💗💜 IMRAN KHAN IMMEDIATELY ❤💓💛🧡💗💜

Profilbild von Dr. Drexuddin Yousupzai
Dr. Drexuddin Yousupzaivor 8 Tagen

Oh Geo Sheraaaaaa🔥

Profilbild von Filza Baig
Filza Baigvor 9 Tagen

👏👏👏👏

Profilbild von Zahida Ali
Zahida Alivor 8 Tagen

👍🙌

Ähnliche Videos

ڈونلڈ ٹرمپ یہ کہتا ہے کہ میں بہت طاقتور ہوں۔ وہ وینزویلا کے وسائل پر ہاتھ ڈالنے کی بات کرتا ہے اور کھلے عام یہ اعلان کرتا ہے کہ میں ایران پر حملہ کروں گا۔ میں اس ایوان کے ذریعے یہ سوال اٹھانا چاہتا ہوں: تم ہوتے کون ہو؟ کہاں سے آئے ہو کہ قوموں کے مستقبل کا فیصلہ کرو گے؟ کون سا قانون، کون سا اخلاق، اور کون سا بین الاقوامی ضابطہ تمہیں یہ حق دیتا ہے؟ دنیا کو اس وقت طاقت کے زعم میں مبتلا افراد نہیں، بلکہ دانشمند قیادت کی ضرورت ہے۔ دھونس، دھمکی اور جارحیت کسی مسئلے کا حل نہیں ہو سکتیں۔ پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہے، اور اس خطے کا ایک اہم ملک ہے۔ ایسے نازک اور خطرناک بین الاقوامی معاملات پر خاموش رہنا ہمارے مفاد میں نہیں۔ میری واضح رائے ہے کہ پاکستان کو ان معاملات پر سنجیدہ اور بامقصد گفتگو کے لیے ہمسايہ ممالک کا ایک اجلاس بلانا چاہیے، تاکہ خطے میں امن، خودمختاری اور باہمی احترام کے اصولوں کا دفاع کیا جا سکے۔ یہ وقت ہے کہ ہم طاقت کی زبان کے مقابلے میں عقل، قانون اور مکالمے کی زبان کو آگے بڑھائیں۔ (اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے کے بعد ایوان بالا سے پہلا خطاب)

Senator Allama Raja Nasir

13,920 Aufrufe • vor 8 Monaten