正在加载视频...

视频加载失败

سیمابیہ طاہر کی گفتگو جو نشر نہ ہوسکی

197,737 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Kolsoom 🌷 的头像
Kolsoom 🌷2 年前

یہ پرجوش کارکن کون ہے جو نعرہ بازی کر رہا ہے؟؟؟ فارم نمبر 45 ہمارے ہاتھ میں ہے یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ ہو مریم کی حکومت چل سکے دو ماہ سے زیادہ

Ayesha Khan 的头像
Ayesha Khan2 年前

قوم کو بس بے وقوف بنایا جا رہا ہے

chitrolian 的头像
chitrolian2 年前

تحریک انصاف نظریاتی لوگ آئے ہیں پڑھے لکھے لوگ اور نوجوان جیتے ہوئے اور یہ ایسی لنگڑی حکومت نہیں چلنے دیں گے۔ عمران خان کو حکومت دینی پڑی گی آج دے دیں دو ہفتوں بعد دیں 3 ماہ بعد دیں لیکن عمران خان کو دو تہائی حکومت دینی پڑی گی کیونکہ عوام نے منڈیٹ دیا۔

Haider Ali 的头像
Haider Ali2 年前

اسی بات کا افسوس اور دکھ ہے کہ ہمارے وہ نام نہاد محافط جو کہتے تھے کہ ہم ہندوستان سے کشمیر کو آزاد کرائے گے انھوں نت پچھلے دو سال میں پاکستان کے شہریوں کی آزادی چھین لی ہے۔ #فاتح_قیدی_عمران_خان #جرات_غیرت_کا_نشان_عمران

chitrolian 的头像
chitrolian2 年前

تحریک انصاف کے ایم پی ایز نے جو بولا کر دکھایا سب کو ہکا بکا کردیا۔ خان کے کھلاڑیوں نے پنجاب اسمبلی کی زمین مریم نواز پر گرم کر دی ہے۔ پہلی بار کسی مریم کے کانوں کے قریب آکر پورا ٹبر چور کے نعرے لگائے ہیں۔ مریم اور انکی کنیزائیں بہت اپ سیٹ نظر آئی ۔

Ayesha Khan 的头像
Ayesha Khan2 年前

جس ملک میں رکھوالے ہی اپنے عورتوں پر ہاتھ اٹھانے لگے وہاں کیا حفاظت کی بات کرنی

Kolsoom 🌷 的头像
Kolsoom 🌷2 年前

بن بلائے ہی آجایا کریں پوسٹ پر 😒🤷‍♀ یوں!!!!! گھسیٹ کر لانا مجھے اچھا نہیں لگتا 🙊😁

Selena Gomez 的头像
Selena Gomez2 年前

اوکے سر🫡

Zahid Sarfraz 的头像
Zahid Sarfraz2 年前

جب چن لیا جائے تو چہرہ معنی نہیں رکھتا، ماضی نہیں پوچھا جاتا، کردار پر تبصرے نہیں کیے جاتے، فقط خوش آمدید کہا جاتا ہے

相关视频