正在加载视频...
视频加载失败
🔥 سیمی ابراہیم آن فائر 🔥 " عوام کا سمندر بحرالکاہل میں رہ گیا 🤣🤣 سیمی ابراہیم
387,329 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

@IKArmaNKhan چئیر مین تحریک انصاف عمران خان کے ساتھ ساتھ آج بشری بی بی بھی اپنی ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ آئیں گی ان کی درخواست ضمانت تھوڑی دیر میں دائر کر دی جائیگی۔۔۔۔

@IKArmaNKhan کتاب سادہ رہے گی کب تک ۔۔۔۔ کبھی تو آغاز باب ہوگا جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی ۔۔۔۔ کبھی تو ان کا حساب ہوگا...

@IKArmaNKhan ان دنوں اندھے خسروں کو یہ footage دکھائی نہیں دیتی؟

@IKArmaNKhan عمران خان کو چاہیے پوری قوم کو سپریم کورٹ پہنچنے کی کال دیں🔥

@IKArmaNKhan عدلیہ کو چاہے کہ وہ اپنا فیصلہ کریں ہمیں اپنے فیصلے پر مجبور نہ کریں

@IKArmaNKhan @SanaPK786 دفعہ 144 ،I.G اسلام آباد سو گئے رانا ثناءاللہ نے لوری دے کے سلا دیا کہاں گئے ڈنڈے اور شیل یہ صرف پی ٹی آئی کارکنان پر چلانے کے لیے ہیں سب کنجر ملے ہوئے ہیں

@IKArmaNKhan اب پی ٹی آئی والوں کو چاہیے کہ ان کے دھرنے میں گھس کر ان کا لباس پہن کر ان کے ساتھ بھی ایسا کریں جیسا ان لوگوں نے پی ٹی آئی کے دھرنے میں گھس کر توڑ پھوڑ کر رہی تھی تاکہ ان پر بھی حکومت چارج کرے

@IKArmaNKhan @soldierspeaks عوام کا سمندر بھر الکاہل نہی نالہ لئی میں رہ گیا یہ گندے کیچڑ کے مینڈک ہیں

@IKArmaNKhan میاں تیری محبت میں ہم آشفتہ پٹواریوں نے وہ چولیں بھی ماریں ہیں جو واجب نہ تھیں 😭

@IKArmaNKhan
