Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
سینئر حکومتی رہنما نے بالآخر فیصل واوڈا کی تنقید کا دوٹوک جواب دے دیا۔ دیکھیےراناثنااللہ نے کیا کہا۔۔
45,013 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
6 Yorum

Imran khan1 yıl önce
پوری قوم کی اوقات فیصل واڈا جیسے بےشرم انسان سے کم ہے۔ اب بھی ہم ان جرنیلوں کی غلامی کریں گے ہماری نسلیں ہمیں معاف نہیں کرے گی۔ اس ملک کو فوج نے تباہ کیا ہے۔ اس ملک کو نواز شریف زرداری نے نہیں بلکہ ہر دور کے آرمی چیف اور اس کی ٹیم نے نچوڑ کر تباہ برباد کیا ہے۔

Alwardat_Al_Zarqa 🥀1 yıl önce
پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰

Bhullar Sab1 yıl önce
ایک بات بھی سچ نہیں کی اس رانا نے آج

khan suduzai1 yıl önce
Baygeerat army Gernals are responsible for all this mess in country

B.Ali1 yıl önce
🤣🤣🤣لطفیے سن لو

Atta Ur Rahman1 yıl önce
کل رات جیو کے شو میں رانا ثناء اللہ نے فیصل واوڈا کے توہین کی اور اج رانا ثنا اللہ۔ کی وارنٹ گرفتاری جاری ہوئی
