Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

🚨"سینیٹ الیکشن کے لیے ماضی میں مرزا آفریدی کا نام آیا تو نورالحق قادری اور اقبال آفریدی نے مجھ سے رابطہ کیا." شیر افضل خان مروت 🚨"خان صاحب سے جیل میں ملاقات کی پیشکش کی گئی۔ میں نے دونوں ارکان کی عمران خان سے ملاقات کا انتظام کیا لیکن...

33,284 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Malik Ismam Khan 🇦🇪 official
Malik Ismam Khan 🇦🇪 officialvor 1 Jahr

سب کو پتہ ھے کے مروت صاحب ایک حقیقت ھے لیکن پیر بھی منافقین آپ کو تسلیم کرنے کے لئے تیار نہں ھے

Profilbild von Alif Jan
Alif Janvor 1 Jahr

ویلڈن مروت صاحب آپکی بات پر ہمیں یقین ہے کیونکہ اپ دلیل کے ساتھ بات کرتے ہو

Profilbild von Bilalzafar Tatla
Bilalzafar Tatlavor 1 Jahr

مروت ہے ہی شہزادہ

Profilbild von Aaima Khan
Aaima Khanvor 1 Jahr

آپکی ہر بات درست ہوتی ہے ،اپکے مخالفین اور حاسدین ناکام کوشش کرتے ہیں کہ کہی آپ کو غلط ثابت کرے،لیکن مخلص لوگوں کو کوئ ہرا نہیں سکتا ،،جیسے خان ویسے خان کا کھلاڑی ۔۔۔ جیے ہمارا شیر 👍👍♥️♥️

Profilbild von Baba DangWala
Baba DangWalavor 1 Jahr

پراؤڈ اف یولالا ❤️

Profilbild von Baba DangWala
Baba DangWalavor 1 Jahr

مرزا افریدی نے کافی پیسے چلائے ہیں

Profilbild von Zia Kakar
Zia Kakarvor 1 Jahr

But in this list Mirza isn't included...then how he has bn given this

Profilbild von Sohail Ah
Sohail Ahvor 1 Jahr

Matlb koch be bakwas kar lo or hum many ? Ap ki izzat isy mai hain ke pti par andaroni hamly band kary

Profilbild von Faizan Marwat
Faizan Marwatvor 1 Jahr

پیسے پیسے 💸💸💸💸💸

Profilbild von حماس🍁
حماس🍁vor 1 Jahr

Proud of you

Ähnliche Videos

بیرسٹر سیف کو نورین آپا کیساتھ عمران خان سے ملاقات کے لیے بیجھنے پر اسٹبلشمنٹ کا اصرار کیوں ؟ جب عاصم منیر پہلی دفعہ 2023 میں امریکہ آیا تو PTI USA احتجاج کرنا چاہتی تھی اور اس سلسلے میں فلائیرز بھی نکال دیے ان دنوں عمران خان کے وکلاء کی ملاقات معمول کا حصہ تھی ملاقات کے لیے جن وکلاء کو جانا تھا ان میں مینول سے ہٹ کر شیر افضل مروت کا نام بھی ڈال دیا گیا شیر افضل مروت نے عمران خان سے ملاقات کے بعد باہر نکل کر میڈیا میں اعلان کیا کہ عمران خان نے PTI USA کو احتجاج سے منع کیا ہے اور عمران خان نے کہا ہے عاصم منیر کی امریکہ آمد پر کسی قسم کا احتجاج نہ کیا جاۓ PTI USA نے یہ احتجاج کینسل کر دیا کیونکہ عمر ایوب نے بھی ہمیں اس احتجاج سے منع کر دیا تھا اگلی ملاقات پر ایک نامور وکیل سے خان صاحب نے پوچھا امریکہ میں عاصم منیر کے دورے پر کمیونٹی کا رسپانس کیسا تھا تو اس وکیل نے بتایا کہ احتجاج کے لیے تو آپ نے شیر افضل مروت کے زریعے نے منع کیا تھا جس پر عمران خان نے شدید سخت الفاظ کا استعمال کرتے ہوۓ کہا کہ میں نے تو بالکل منع نہیں کیا تھا اس وکیل کے کہنے پر میں نے ٹویٹ کیا کہ عمران خان نے PTI امریکہ کو احتجاج سے بالکل منع نہیں کیا تھا اور یہ شیر افضل مروت نے جرنیلوں کی ایماء پر ساری سازش رچائی میں نے اس وکیل سے پوچھا اگر شیر افضل مروت اصرار کرے کہ مجھے عمران خان نے ہی کہا تھا تو میرے پاس اس کا کیا جواب ہو گا اس وکیل نے مجھے یقین دلایا کہ وہ پریس کانفرس کر کے بتاۓ گا کہ شیر افضل مروت جھوٹ بول رہا ہے بہر حال اس ٹویٹ پر شیر افضل مروت نے کافی اوٹ پٹنگ باتیں کیں لیکن کبھی یہ نہ کہا کہ مجھے عمران خان نے احتجاج نہ کرنے کی ہدایات دی تھیں جب عمر ایوب صاحب سے پوچھا گیا تو انہوں نے بھی یہیں بتایا کہ میں نے شیر افضل مروت کی عمران خان سے ملاقات کے بعد کی گفتگو کو مدنظر رکھتے ہوے احتجاج سے منع کیا تھا شیر افضل مروت سچ بول رہا تھا یا جھوٹ اس کے لیے معید پیرزادہ کا شیر افضل مروت کیساتھ دو سال پرانا انٹرویو جس میں معید پیرزادہ اس احتجاج پر سوال کر رہے ہیں آپ خود سنیں اور اندازہ لگائیں جرنیلوں نے کیسے شیر افضل مروت کو عمران خان سے ملاقات کروا کر اپنے مقاصد حاصل کیے

Waqar khan

22,774 Aufrufe • vor 2 Monaten