正在加载视频...

视频加载失败

سینیٹ نے آئینی ترامیم کثرت رائے سے منظور کرلیں!

53,058 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

WahReh 的头像
WahReh1 年前

بہت مبارک ہو۔ اب قومی اسمبلی سے کب پاس ہوگی؟

Dr Shama Junejo 的头像
Dr Shama Junejo1 年前

آج رات ہی۔۔۔

Nisar Meo 的头像
Nisar Meo1 年前

مبارک ہو محترمہ 26 ویں ترمیم لیکن اس سب کے بیچ جو چیز غیر محسوس انداز میں ابھر کر سامنے آئی اور کم ہی لوگوں نے اسے نوٹس کیا وہ تھی بلاول بھٹو زرداری کی غیر متزلزل خود اعتمادی اور اپنے ٹارگٹ پر ہر حال میں رسائی

salman shareef 的头像
salman shareef1 年前

الحمدللہ رب العالمین

Aamir shahzad ch 的头像
Aamir shahzad ch1 年前

Alhamdulillah,

The Magnificent 的头像
The Magnificent1 年前

کثرت رائے 51% ہوتا ہے 2/3 اکثریت لکھیں

Sumaira Nadeem 的头像
Sumaira Nadeem1 年前

Mubarak

Irfan 的头像
Irfan1 年前

ماشاء االلہ

Faizan Malik قطب شاہی اعوان 的头像
Faizan Malik قطب شاہی اعوان1 年前

الحمدللّٰہ، ماشاءاللہ، مبارکھاں مبارکھاں

Tariq Alvi ووٹ کو عزت دو۔ 的头像
Tariq Alvi ووٹ کو عزت دو۔1 年前

They have only approved voting process yet

相关视频