Loading video...
Video Failed to Load
شاباش عامر مغل
317,506 views • 1 year ago •via X (Twitter)
9 Comments

صبح صبح اسلام آباد کی سڑکوں پہ قیدی نمبر 804 کے چاہنے والے آ گے ہیں سب لوگ نکلو اپنے لیے اپنے بچوں کے لیے سب لوگوں سے درخواست ہے #چلو_چلو_مینار_پاکستان_چلو #چلو_چلو_ڈی_چوک_چلو #HappyBirthdayImranKhan

اس جذبے جو شکست دینا ناممکن ہے

ڈی چوک کو آزادی چوک بنانے کے لیے عوام ابھی بھی ڈٹی ہوئی ہے۔ ان کے حوصلے بلند اور ہمت جوان ہے ۔۔!! #چلو_چلو_ڈی_چوک_چلو

#LahoreProtest #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے

خان صاحب کی پاؤں پکڑنے کیلئے اڈیالہ جیل کھول دی گئی اور رابطہ ہوا مگر کپتان کا جواب Absolutely Not تھا حامد میر ۔۔

💯💯

اللہ آسانیاں پیدا فرمائے آمین یارب العالمین

گنڈاپور جانتا ہے کہ اس کا اٹک سے اس پار پنجاب میں ہر بڑھتا قدم گورنر راج کی طرف اٹھتا قدم ہے اس لیے وہ یوتھیوں کو رج کے خراب کرے گا مگر آگے اسی صورت بڑھے گا کہ جب اسے یقین ہو گا کہ اب وزرات اعلی پر وہ نہیں رہ سکے گا

شاباش بھائی ۔۔۔یہ۔کل کی ویڈیو ہے۔ ۔ ابھی مغل صاحب موجود نہیں ۔۔۔
