Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
شاباش میرے بچے اللہ رب العزت آپکو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے
348,007 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

ارشد شریف اللہ آپ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین🤲🤲

گزشتہ رات شیراز کا یہ ویلاگ دیکھا ایک بات جو بہت دل کو لگی کہ اس ویلاگ میں ایک بار بھی لفظ غریب آدمی ، یا گاوں کے غریب لوگ نہیں کہا گیا بلکہ لفظ بزرگ استعمال کیا گیا اور دوسری اہم بات کہ بجائے لفظ مدد یا امداد کے لفظ "گفٹ" کہا گیا ۔ اس بچے کی تربیت اسکے والدین انتہائی عمدگی سے کر رہے ہیں ماشاءاللہ ۔

تمام امت مسلمہ کو جمعتہ الوداع کی ڈھیروں مبارکباد

Music please بات ایک دم درست کہی ہے😜😂

گیلے تتر جی اس بچے کو اپنا بچہ مت کہیں ورنہ یہ بچہ بھی کاوا ساقی سے حرام کمانے لگ جائے گا اور بلاگنگ سے دلالی نہ شروع کر دے یہ ڈر ہے مجھے اگر اس کو اپ اپنا بچہ کہیں گے ۔۔۔ 😂🙏

عمران خان جس طرح کی سیاست کررہے ہیں یہ ہم نے اپنی زندگیوں میں پہلے نہیں دیکھی وہ جیل میں بیٹھ کر مزاحمت کررہے ہیں عمران خان جیل کے اندر ہوں یا باہر عمران خان کا خوف اس حکومت پر رہے گا اطہر کاظمی👏

As my mom said chota bhai bara bhai ♥️🌹

عید کے بعد تحریک انصاف نے جس بڑی تحریک کا اعلان کیا ہے اس تحریک کا لائحہ عمل ایسا ہونا چاہئے کہ تحریک انصاف ہر کارکن باہر نکلے، ووٹر نے جس طرح عمران خان کی غیر موجودگی میں باہر نکل کر ووٹ دیا ہے اسی طرح ووٹر عمران خان کہ رہائی اور مینڈیٹ می واپسی کے لیے بھی نکلے۔ عمران ریاض۔ #PTISeminar #ReleaseImranKhan

سعودیہ میں بالکل حرم کے اندر بھیک مانگتے پاکستانی
