Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
شاباش کوہاٹ انتظامیہ اور کوہاٹ پولیس! پنجاب پولیس جو خیبر پختونخواہ کی حدود کے اندر خوشحال گڑھ (عین دھرنے کے مقام پر) کھدائی کرنے گھسی تھی۔انہیں اپنی۔حدود میں واپس دھکیل دیا۔ شاباش نوید احمد، اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ ہیڈکوارٹر۔ پختونخواہ کی عوام اپنی پولیس اور انتظامیہ کے ساتھ ہے
154,201 просмотров • 3 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 31

کوہاٹ انتظامیہ کو سلام! پنجاب پولیس خوشحال گڑھ میں KPK کی حدود میں گھس کر کھدائی کر رہی تھی، مقصد صوبوں میں نفرت پھیلا کر ملک توڑنا ہے۔ فارم 47 کا یہی ایجنڈا ہے۔ کوہاٹ پولیس نے واپس دھکیل کر بتایا KPK غلام نہیں۔ سہیل آفریدی کی قیادت میں پختونخوا اپنی مٹی کا دفاع جانتا ہے۔

خرم بھائی ناپاک فوج کی مدد پولیس نہیں کرنے کو تیار تو وہ ٹی ٹی پی کی مدد لے رہے ہیں

ویلڈن کوہاٹ پولیس بہت اچھا کیا ہے ان کے ساتھ

کوہاٹ پولیس کی بیغرتی املاک اور سرکاری اثاثے کو نقصان پہنچانے کی دفعات راستے بلاک کرنے کی دفعات لگا کے سب کو اریسٹ کرتے تو پھر بات تھی

میں نے اج سے چار سال پہلے بتایا تھا کہ نواز زرداری ملاں ٹولہ کی سازش ہے کہ پنجاب پولیس کو پاکستان فوج سے لڑوایا جائے۔ آج بھی فوج پر عملاً پنجاب پولیس نے نتھ ڈالی ہوئی ہے۔ پنجاب پولیس کی اس نتھ کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے 7 اپریل 2022 کو تھال میں رکھ کر شہباز کو تحفہ پیش کیا تھا۔

Well done 👍

بہترین کوہاٹ انتظامیہ بہترین کوہاٹ پولیس۔ ۔۔۔ ایک ظلم فسطائیت کر کے یہ خیبرپختونخوا سائیڈ پر کیسے اندر آکر کھدائی کر رہے تھے۔

اب فوج اپنی B ٹیم یعنی کہ TTP کو بھیجے گی، پولیس سے لڑنے۔

If Only rest of KP Police & Bureaucracy be like that

کبھی بھی تحریک چلانے کے لئے قانون دانوں کو اگے نہ کرو کیونکہ انکے promissory oath. نے کام لٹکانا یوتا ہے کسے پاسے لگانا نہیں ہوتا اج عمران خان کو تین سال ہع گئے ہیں انکی تاریخ پر تاریخ بدلنے سے اج بھی کچھ نہیں ہوا

یہ ہے اصل ڈیوٹی۔ شاباش

ان کے پاس انکی حدود سے آدھ باہر کا کیس لے کر چلے جائیں ان کی شکلیں دیکھنے والی ہوتی ہیں

ایک تو بات بات پر یہ لوگ فون کیوں نکال لیتے ہیں۔۔۔ پنجاب پولیس کا کیا قانون نہیں پتہ

ان سب کی پہلے چدائی کرنی تھی اسکے بعد اندر دھکیل کر پھر واپس دھکیلنا تھا۔

ان بہن کے ٹنوں کو گرفتار کرتے

They should have arrested under offences of like 9 may but never mind

@RukhsanaQ چاہیں تو سب کچھ ہو سکتا ہے اللّٰہ ہر اچھے قدم پر کامیابی دے آمین

Gand phar do in heera mandi ki aulad panjabio ki

حال دیکھیں یہ اندھیر نگری نہیں تو اور کیا ہے خرم بھائی قیادت کو کہیں کہ ایک پریس کانفرنس میں یہ سب ویڈیوز چلائیں انٹرنیشنل میڈیا کو بلا کر سب دکھائیں سب کچھ بےنقاب کریں ان کا جو بھی ہتھیار یہ استعمال کر رہے ہیں جو اقدامات اٹھا رہے ہیں پنجاب کی پولیس کی مداخلت پر پشاور ہائی کورٹ

👏👏👏

مار بھاگا یہ ناجائز اولاد رانجت سنگھ کے

Shabash kpk ki tmam administration ko apney soobey ki awaam aur elected government ke saath khra hona hoga

بظاہر دکھائی دے رہا ہے کہ پنجاب پولیس ہی کھسی ہے۔۔۔سالے۔۔۔۔ذرا سی بھی عزت نفس نہیں۔۔80 سالہ غلامی کا۔طوق پہنے ہوئی ہے

Kohat police xinadabad

اسے ملک کے اندر انتشار نہ کہا جاے تو کیا کہا جاے ؟ یہ پی ٹی آئی نامی فتنہ ملک میں خانہ جنگی کا خواہاں ہے

بہت خوب ان درندوں نے پھر آنا ہے۔ یہ ناسور ہے۔

Well done

یہ ہوئی نا بات 👏👏👏👏

زبردست ہر ہر ادارا اگر اپنی حدود میں رہے تو پاکستان میں امن ہوگا

@Amirkhan7116036 روڈیں پہلے کونسی اچھی ہیں جو کھدائی کر کے تباہ کی جا رہی ہیں۔ اللہ اس ملک پہ رحم کرے۔

Punjab police ko kudhie kernea ke adadt par gye ha aor kis ke wja sa pari ha SAB jantea ha any way enko enke oqaat yaad kra de
