Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
#شاباش_مریم_نواز مریم نواز کو شاباش دیتا ہوں ہوں آتے ہی آٹے کی قیمت کم کی جس سے روٹی کی قیمت بھی کم ہوئی مریم نواز بہت کام کررہی ہیں انکو شاباش دیتا ہوں۔ صدر مسلم لیگ ن نوازشریف
14,658 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

اس گ د ھ ے سے پوچھو قیمت بڑھائے کس نے تھی

میرے بھی ذہن بار بار 17 کی طرف جا رہا ہے کیونکہ نون لیگ کو الیکشن میں صرف 17 سٹی ہی ملی ہے

اک اور نوا کٹا کُھل کیا جے 😂😜 تاریخ گواہ ہے ن لیک نے اپنے دور اقتدار میں اپنے چاہنے والوں سپوٹروں کو، کا کا ، ہی دیا ہے۔ 👅😝 #BBNaija

Well done

اپ شاباش دیتے ہو اور ہم لعنت بھیجتے ہیں اس بے شرم عورت نے ہمارا کسانوں کا کتنا نقصان کیا ہے ٹک ٹاکر مہنگائی کم کر نے کا ناٹک کر رہی ہے بے شرم کو چاہیے گھی چینی بجلی۔ کھاد ڈیزل سستا کرے

@MaryamNSharif میاں محمد نواز شریف نے تو آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ دیا تھا، آئی ایم ایف کو دوبارہ پاکستان لانے والے عمران نیازی اور جنرل ہیں

کسانوں کی گندم کے ریٹ پر ڈاکہ ڈال کر یے سب کیا

لوگ مہنگائی سے تنگ آکر خودکشیاں کر رہےہیں اور بقول جیدا جی یہ نفسیاتی مریض لوگوں کو گمراہ کرنے میں لگا ہوا ہے۔

#مجھے_کیوں_نکالا_سیزن_2

یہ کونسے تندروں پر روٹی 2 روپے کی مل رہی ہے؟ روٹی 15 سے 20 روہے نان 25 روپے روغنی نان 50 روپے
