Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

شاعر مشرق حضرت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ کے مزار پر حاضری

20,531 views • 7 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

"اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعودپز شکیان کی وزیراعلی مریم نوازشریف کے ہمراہ مزاراقبال پر حاضری" 🔹حضوری باغ آمدپر ایرانی صدر مسعود پزشکیان،ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور وفد کا پر تپاک استقبال 🔹لاہورائیر پورٹ سے مزار اقبال تک اہم شاہراہوں کو خیرمقدمی بینرز سے سجایا گیا تھا 🔹مزار اقبال پہنچنے پر پنجاب رینجرز کے چاق و چوبند دستے کی طرف سے سلامی پیش کی گئی 🔹مہمان صدر مسعود پز شکیان پنجاب رینجرز کی معیت میں مزار اقبال میں داخل ہوئے 🔹مہمان صدر مسعودپز شکیان نے مزار اقبال پر حاضری دی اور پھول رکھے،وزیراعلی مریم نوازشریف بھی ہمراہ تھیں 🔹مہمان صدر مسعود پز شکیان نے شاعر مشرق کوخراج عقیدت پیش کیا 🔹مولانا عبدالخبیر آزاد نے مزار اقبال پر دعا کرائی اور فاتحہ خوانی کی 🔹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے مہمانوں کی کتاب میں ا پنے تاثرات درج کئے 🔹مہمان صدرمسعود پزشکیان اور وفدکاوزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے ہمراہ گروپ فوٹو بھی بنایا گیا 🔹وزیراعلی مریم نواز شریف نے مہمان صدر اور ان کے رفقا کو لاہور ائیر پورٹ پر رخصت کیا

PMLN

12,857 views • 1 year ago