Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
شاندانہ گلزار مینڈیٹ چوری کا فیصلہ بہت پہلے کرلیا گیا تھا
117,404 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

اگر عمران خان سے ملنے نہ دیا گیا تو یہ ملک بند کردیں گے۔ شیر افضل مروت 🔥

یا اللہ یہ دن پھر نصیب فرما آمین 😔

ہم شرمندہ ہیں خان صاحب 😔

محترمہ شاندانہ گلزار کا انکشاف! بعد از 9 مئ کے ڈرامے، جب ہمارے لوگ جیلوں میں گئے، تو لوگ ان سے آ کر ملتے تھے اور کہتے تھے کہ تحریک انصاف کو چھوڑ دو کیونکہ اگلے الیکشن میں تحریک انصاف نہیں ہوگی۔

اگر شیر افضل مروت ورانگ نمبر ہے تو خان نے کیوں اتنے اہم عہدے ان کو دۓ 1 سینئر نائب صدر 2 چیئرمین آف پبلک اکاؤنٹس کمیٹی 3 لیگل ٹیم کا حصہ 4 کور کمیٹی کا ممبر

دوبارہ گنتی کا عمل 2018 تک دوھرایا جاۓ تو پیچھے ایک عدد کنٹینر اور ایمپائر کی انگلی ھی بچے گی #Election2024

ہاں جی، بہت پہلے 2014-2017 مٻں مٻنڈٻٹ چوری کا فٻصلہ ہو گٻا تھا، 2018 مٻں عمل کٻا گٻا۔

یہ بہت سنگین بات ہے۔ کہ عمران خان سے ملاقات کے لئے جانے والے بھی "مشکوک" ہو چکے ہیں۔ کیا پتا اندر کچھ ہو رہا ہو اور "مخصوص ملاقاتیوں" کے ذریعے باہر "سب اچھا" کی گردان چلائی جا رہی ہو۔ اب یہ کون کنفرم کرے گا کہ عمران خان کس حال میں ہیں؟

لندن پلین میں یہ بات طے تھی اگر کچھ نہ ہوا تو اینڈ پر مینڈیٹ چوری تو کہیں نہیں گئی نہ۔
Ähnliche Videos
Sensitive content
22 نومبر کو اسلام آباد سے افغانی باپ بیٹے کو اٹھایا گیا تھا دونوں کو برہنہ کر کے ایک دوسرے کے سامنے لٹکایا گیا بہت سارے لوگوں نے بتایا کہ مار پیٹ کے علاوہ دوران حراست ان کے ساتھ جنسی زیادتی بھی ہوئی اور اس کی ویڈیوز بھی بنائی گئیں ! شاندانہ گلزار کا انکشاف ۔۔
AMJAD KHAN
55,875 Aufrufe • vor 1 Jahr
