正在加载视频...

视频加载失败

شاہ محمود قریشی کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ سب کی آواز بند کرنی ہے۔

346,281 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

سید عدنان بادشاہ 🇵🇰 的头像
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰3 年前

کب آؤ گے آپکا انتظار ہے آپ کو ائیر پورٹ لینے آئینگے 😆😆

Crypto Fatguy Cr.🌐 的头像
Crypto Fatguy Cr.🌐3 年前

@ishfaqA70570598 ابھی آپ مت انا پاکستان آپ کہ ساتھ بہت ضد ہے اللہ پاک واستہ فلحال انے کی ضرورت نہیں ایرپورٹ سے گرفتار کر لیں گے اس لیے کہہ رہی ہوں میرے بھائی ابھی مت انا پہلے پوری قیادت کو گرفتار کرتے جا رہے ہیں نا انا بس خیر ہے وضاحت کر دینا سب جانتے ہیں مجبوری ہے

حُسین 的头像
حُسین3 年前

سَر مجھے تو لگتا ہے کہ ان ظالموں کا پلان آواز کے علاوہ بھی کچھ بند کرنے کا ہے۔

خرم سلام 的头像
خرم سلام3 年前

عمران ریاض خان بھی گرفتار!!

Gul Khatab 的头像
Gul Khatab3 年前

Dr Shaib this arrest is completely different then yours , IK … why these folks are so polite and respectful? Yes no doubt it’s an arrest but … your comments

45-رات کے راہی 的头像
45-رات کے راہی3 年前

یہ ایسے پپیاں جپھیاں کر کے گرفتار ہوتے ہیں،جبکہ ہٹے کٹے ہیں۔۔ خان کو وہیل چیئر سے اٹھا کر دھکے مارےے ہوئے ذلت کے ساتھ لے جایا جاتا ہے! کیوں؟!؟!؟! یہ ڈرامہ ہے! لیڈر صرف خان ہے!!

Sohail Ahmed 的头像
Sohail Ahmed3 年前

#ImranRiazKhanArrested

Aam Shehri ‼️ 的头像
Aam Shehri ‼️3 年前

آپ واپس مت آنا۔ کوئی تو باہر ہو لیڈر شپ میں سے۔

insaf PTI 的头像
insaf PTI3 年前

گل واپس نہیں آنا۔۔تم سے خاص دشمنی ہے۔ان ذلیلوں کو۔۔باقی سب کو چھوڑ دیں گے تجھے نہیں۔میرا ویر واپس نہیں آنا

نقش 的头像
نقش3 年前

کب تک ظلم کر پاو گے

相关视频

شاہ محمود قریشی اور عمران خان کے بیچ دراڑ ڈالنے کے لیے جرنیل اپنے مہروں کو استعمال کر رہے ہیں شاہ محمود قریشی کی رہائی اگلے کچھ ہفتوں میں یقینی ہے رہائی کے بعد انہیں متنازعہ بنانے کے لیے کل تحریک استحکام کے فواد چوہدری اور عمران اسماعیل کو ان سے ملوایا گیا، پھر ملوانے کی تصویر بھی سامنے لائی گئی سوچنے کی بات ہے اگر شاہ محمود قریشی عمران خان کی جگہ لینے کے لیے تیار ہیں تو پھر ان کی ملاقاتیں یوں سر عام کیوں کروائی جا رہی ہیں، ان ملاقاتوں کی تصویریں میڈیا کو کیوں دی جا رہی ہیں اور یہ شاہ محمود قریشی کا اسٹبلشمنٹ کیساتھ مل کر کیسا پلان تیار ہو رہا ہے جو یوں سر عام ہو رہا ہے، ان سب چیزوں سے یہیں ثابت ہوتا ہے شاہ محمود قریشی نے اتنا ظلم سہنے کے بعد اپنی وفاداریاں بدلنے سے انکار کیا ہے اور جرنیل اب شاہ محمود قریشی اور عمران خان کے بیچ فاصلہ پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں یہ جرنیل ابھی بھی 90 کی دہائی سے نہیں نکلے اور وہی پرانے حربے استعمال کر کے قوم کو بیوقوف بنانے کی کوشش کرتے ہیں

Waqar khan

42,735 次观看 • 9 个月前

گرفتاری و تشدد کے باوجود کپتان کے حوصلے نہایت بلند کپتان کس حال میں، کیا سوچ رہے ہیں، وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے تفصیلات بتا دیں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کا اہم اجلاس بھی اب سے کچھ ہی دیر میں طلب وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اجلاس کی صدارت کریں گے ریجنل ذمہ داران اس اہم اجلاس میں شریک ہوں گے اجلاس سے قبل وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا اہم ترین ویڈیو پیغام آج عمران خان کو عدالت میں پیش کیا گیا اور ان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کیا گیا، شاہ محمود قریشی اب ان کو 17 تاریخ کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا، شاہ محمود قریشی عمران خان خیریت سے ہیں اور پہلے سے زیادہ پُر عزم ہیں، شاہ محمود قریشی عمران خان کارکنان کی شہادتوں پر رنجیدہ ہیں ، شاہ محمود قریشی جب ان کو اطلاع ملی کہ پاکستان کے طول و عرض میں فائرنگ کی وجہ سے شہادتیں ہوئی ہیں ان کواس کی سخت تکیلف ہوئی ، شاہ محمود قریشی تحریک انصاف ہمیشہ پر امن رہی ہے، شاہ محمود قریشی ہماری جدوجہد ہمیشہ آئین و قانون کے دائرے میں رہی ہے اور ہم نے اس پالیسی کو برقرار رکھنا ہے، شاہ محمود قریشی عمران خان کا کارکنوں کیلئے واضح پیغام ہے کہ میرے حوصلے بلند ہیں اور آپ نے حوصلہ نہیں ہارنا، شاہ محمود قریشی ان کے پیغام کو آگے پہنچانے کیلئے آج شام 6 بجے تمام ریجنل اور ضلعی سربراہان کا اجلاس طلب کیا ہے، شاہ محمود قریشی ان سے مشاورت کی جائے گی اور ان کے علاقوں کی صورتحال کے بارے می آگاہی بھی حاصل کروں گا تاکہ عمران خان تک پہنچائی جائے ، شاہ محمود قریشی وکلا سے مشاورت جاری ہے سپریم کورٹ میں ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف پٹیشن داخل ہو چکی ہے، شاہ محمود قریشی سیاسی قیادت اور وکلا کو اعتماد میں لے کر اگلا لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا، شاہ محمود قریشی کارکنان سے گزارش ہے کہ احتجاج جاری رکھیں لیکن پر امن رہیں ، شاہ محمود قریشی قانون کو ہاتھ میں نہیں لینا لیکن حوصلہ پست نہیں کرنا کیونکہ آپ کے قائد کا حوصلہ بلند ہے، شاہ محمود قریشی #ReleaseImranKhan

PTI

208,530 次观看 • 3 年前