正在加载视频...

视频加载失败

شاہد آفریدی نے کراچی کیوں چھوڑا؟ آخر اسلام آباد منتقل ہونے کی اصل وجہ بتا دی! #BreakingNews #LatestNews #PakistanNews #NewsUpdate #CurrentAffairs #WorldNews #TrendingNews #ViralNews #AbbtakkNews

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

*اسلام آباد: پولیس وردی میں ملبوس افراد کی صحافیوں پر فائرنگ، آئی جی سے فوری نوٹس کا مطالبہ* تفصیلات کیمطابق اسلام آباد میں صحافیوں پر فائرنگ کے واقعے نے سیکیورٹی نظام پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ واقعہ تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود میں پیش آیا جہاں پولیس وردی میں ملبوس چند افراد کی مشکوک سرگرمیوں پر صحافیوں نے اپنی گاڑی روک کر جانچ پڑتال کی کوشش کی۔ ذرائع کے مطابق جیسے ہی صحافیوں نے سوالات کیے، مذکورہ افراد بغیر کوئی وضاحت دیے دو موٹر سائیکلوں پر فرار ہو گئے، جس سے ان کے اصل عزائم پر شکوک مزید گہرے ہو گئے۔ صحافیوں کی جانب سے تعاقب کیے جانے پر مشتبہ افراد تھانہ آئی نائن کی حدود میں پہنچے جہاں انہوں نے خود کو بے نقاب ہونے سے بچانے کے لیے صحافیوں پر براہِ راست فائرنگ کر دی۔ سوال یہ ہے کہ اگر وہ واقعی پولیس اہلکار تھے تو وہ موقع سے کیوں فرار ہوئے؟ اور اگر مجرم عناصر تھے تو انہیں پولیس وردی کس نے فراہم کی؟ صحافیوں پر فائرنگ اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ ملزمان کسی سنگین جرم میں ملوث تھے اور اپنی شناخت ظاہر ہونے سے بچنے کے لیے انتہائی قدم اٹھایا۔ صحافتی حلقوں نے واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد سے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس وردی میں ملبوس مسلح افراد کی موجودگی، ان کے فرار اور فائرنگ کی وجوہات کی شفاف تحقیقات کرائی جائیں، ملزمان کو فوری گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور صحافیوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔

Israr Ahmed Rajpoot

106,820 次观看 • 9 个月前