Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
شاہد خٹک بڑے قافلے کے ساتھ مردان جلسے کیلئے رواں دواں
24,802 görüntüleme • 5 ay önce •via X (Twitter)
28 Yorum

مجھے تو بھائی ایک بات سمجھ نہیں اتی کہ یہ جو جلسہ کر رہے ہیں ٹھیک ہے عمران خان نے کہا ہے لیکن اڈیالہ جیل کے باہر کیوں نہیں اتے کوئی بھی نہیں اتا

سہیل ٹولے سے ٹھیک ٹاک مال لینا ہے خسنین اربوں کی کرپشن کر رہے ہیں اور اپ لوگ مفت میں پروموشن مت کیا کریں۔ اگر یقین نہی تو بیجو نمبر ثبوت سینڈ کرتا ہوں

ایسے قافلے اڈیالہ کی طرف لے جاتے ہوئے ان بے شرموں کو موت پڑتی ہے۔ یہ قافلے دیکھنے کے بعد یہ بات بھی ثابت ہو جاتی ہے کہ یہ لوگ ہر ہفتے 20 ہزار بندے اڈیالہ کے سامنے اکٹھے کر سکتے ہیں بس کرنل اجازت نہیں دیتا 🖐️

ye qafla le k every tuesday ko adiyala kyon nahi jate? shame on u @ShahidkhattakSk tum sab nangeee ho chukee ho aur Khan sab k naam pe ayashi kr rahe ho

یہ وہی سانپ ہیں جنہیں عمران خان نے پال رکھا تھا اور انہیں دودھ بھی پلاتا تھا... آج یہی سانپ عمران خان کو ڈس رہے ہیں...

یہ عسکری پالتو شاہد بڑے قافلے کے ساتھ اڈیالہ کیوں نہیں جاتا؟؟؟ وہاں تو جسٹ تصویر میں آنے کے لئے اکیلا چلا جاتا ہے۔

یہ قافلے اٹک کا پل کیوں نہیں بند کر سکتے؟ یہ اسلام آباد کیوں نہیں آ سکتے؟ عمران خان کے نام پے عہدے انجوائے کر رہے ہیں

بھڑکیں مارنے کا دن

Azeem baap ki azeem beti tyrian white 😍

اڈیالا کیو نہی جاتے لانگ مارچ کیو نہی کرتے بہن چ

صوبہ بند کرو بزدلوں غداروں @ShahidkhattakSk

Lant tmoar

Will this get Khan out ?? No it won't. We are not dumb. This is all a distraction by Askarandus in PTI to show awaam they are doing something. THEY ARE DOING JACK. YOU ARE FACILITATING THIS FARCE AND I HOPE U GET WHATS COMING WHEN THE CULPRITS ARE BROUGHT IN FRONT OF KHAN

یہ بڑے جلسے اڈیالہ بھی جا سکتے ہیں۔ لیکن وہاں نہیں جاتے۔

لیکن احتجاج کے لیے یہ قافلے لے کر نہیں نکلتے 🙄🥴

Dramy bazz

Adiala aaty moat parti hei

حسنین بھائی لگتا ہے ان کی ویڈیو لگا لگا کے تم ان کے ساتھ ساتھ خود بھی ہم سے گالیاں کھانا چاہتے ہو 😡😡

Inko serf apny korsia pasnd he

اڈیالہ کے باہر تو اکیلا جاتا ہے یہاں قافلہ کیا بات ہے چیٹر قیادت

لائحہ عمل کی منتظر عوام

پاں جی یہ قافلہ ہرمز سے گزر کر گیا ہے

they’re going everywhere except adiyala 😭

In say nai ho ga yeh begherat hain Jail keh bahir ata koi nai

وقت کا ضیاع

Yeh qaafle adyala q nahi pohanchte Imran Khan k lie? Tab yeh kaha mare hwe hote hain? Kaha mari hwi hoti he yeh leadership?

In sab ko Le ker adyala poocho werna dramabazi band kero

@ShahidkhattakSk bastard go to adaiyla
