Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
شاہد خٹک کا صوابی دھرنے سے پیغام
101,191 Aufrufe • vor 7 Monaten •via X (Twitter)
27 Kommentare

اس رانگ نمبر سے احتیاط کرو سب ۔۔ 🚨ضروری اعلان 🚨۔۔۔ عمران خان نے جیسے سمارٹ لاک ڈاون کیا تھا کرونا میں اب اسی طرح سمارٹ لاک ڈاون کی طرح سمارٹ احتجاج کرو ۔۔ دن روڈ بند اور رات کو آرام کرو ۔ کوئی تصادم نہیں ہوگا اور دن کو کیمرے کی آنکھ سے ساری دنیا کی میڈیا دیکھی گی ۔۔

قیادت کو سڑکوں پر دھرنا دینا تھا یہ پارلیمنٹ لاجز میں قالین بچھا کر محفل لگائے بیٹھے ہیں۔ یہی وہ آستین کے سانپ ہیں جنہوں نے عمران خان کی آنکھ کو ڈسا ہے۔

کیوں پہنچے ہو سالے کمپنی کے ٹاؤٹ تمھارا کیا کام ہے یہاں ۔ سازشیں کرنے آۓ ہو لوگوں کو گمراہ کرنے ؟؟؟

صعابی دھرنا اس نے شروع نہی کروایا. اس سے دھرنے والے دور رہے اور اس کے کہنے پر دھرنا ختم نا کرے

اس کی آواز اسکے چہرے کے تاثرات کا ساتھ نہیں دے رہی یہ گھبرائے ہوئے ہیں انہیں جو مشن ملا تھا یہ پورا نہیں کر پائے اور عوام نے ایک بار پھر ثابت کر دیا۔ صرف عمران خان اور عوام ہی کافی ہے۔

ان بے غیرتوں کی باتوں میں مت اؤ خان کی اج جو حالت ہے وہ ان بے غیرتوں کی وجہ سے ہی ہے اپنا فیصلہ خود کرے عوام تب ہی حل نکلے گا ہر چوک ڈی چوک

یہ نیا پاکستان والا بھی اسٹیبلشمنٹ کے کتے کا کتا نکلا ۔ اب جو جو چینل اور لوگ اسٹیبلشمنٹ کے حمایت یافتہ لوگوں کو کوریج دے رہا ہے ان ان کی نشاندھی کی جائے

ایک نمبر بیغرت تربیلا ڈیم کی بجلی بند ہوگی تو گیم شروع ہوگی لیکن یہ بیغرت عوام خود نہیں چھوڑیں گی

صحت کیا بکواس ہے عمران خان کی رہائی چاہیے

پاکستانی عوام اپنی طاقت شو کر رہی ہے اب اب عوام پیچھے ہٹنے کے موڈ میں نہیں دکھائی دے رہی لگتا ہے پاکستانیوں کی ریڈ لائن کراس ہوگئی ہے😯

ابھے @ShahidkhattakSk دفع ہو فوجی کُتے۔ غدار

یہ ضرور کوی دو نمبری کرنے آیا ہوگا۔ اس سے بچ کر رہنا ہوگا کارکنوں کو

ڈبل شاہ ادھر کیسے پہنچ گیا جبکہ سہیل آفریدی کے پی ہاؤس میں محسور ہیں

He is LYING 🤥 DO NOT BELIEVE HIM. GET RID OF HIM. #سڑکوں_پہ_آؤ_ورنہ_دفع_ہوجاؤ @TeamiPians

ان کو فوجیوں نے پلانٹ کیا ہے۔پلیز جوانوں ان کی بات نا سنیں۔یہ سارے غدار ہیں

اس رونگ نمبر کو دور رکھو یہ دھرنا خراب کرنے ائے ہے @AbdulKhalidPTI @khurramzeeshan @AmirSalar_Wazir

منافق لوگ پہنچ گئے ہیں، عوام بچ کر رہے، ان کا ایجنڈا لولی پوپ دے کر لوگوں کو اٹھانا ہے یہاں سے

Isko bhagao yaha se Ye dharna Khan ki rehai se pehle khatam karwadega

Ye aik no ka madarchood hai

بھائی صاحب احتجاج میں شدت کی وجہ سے ہی عمران خان صاحب بچ سکتے ہیں نا کہ باتوں سے ۔۔۔۔

اس ٹاوٹ سے دور رہے دھرنے والے۔۔۔۔۔۔۔یہ دھرنا خراب کرنے آیا ہے

دھرنے کو ایک مقام پر منتقل کرنا اصل میں پریشر کو ہلکا کرنے کی ایک سازش ہے۔ یوتھ ونگ اپنی جگہوں پر دھرنا دے گی۔ ہم کسی سازش کا حصہ نہیں بنیں گے

iss admi se bach kar rahoo

O bhei Niklo Yaha say adiyala chalo Galat jaga Dharna Day rahy ho Punjab chalo

Shahid Khatak undhar gustay hoay

Oye traitor, mind your language. "Khan beemar nahi pada hai" he has an eye problem due to your big bosses.

اوئے خان کے ٹائیگروں اس سے بچو یہ سود خود ۔ڈرگ ڈیلر
