Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
شاہد عارفی نے ایسا نعتیہ کلام پڑھا کہ مولانا فضل الرحمٰن سمیت سب کو رلا دیا یہ قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللہ علیہ کا وہ کلام کہ جب وہ دارالعلوم دیوبند سے کچھ اعذار کی وجہ سے ناراض ھوئے تھے اور مادر علمی کو چھوڑا تھا اور روضہ... show more
82,774 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

کافی عرصہ ہوگیا اس کلام کو سنے ہوئے، سننے والوں میں قائد کے ساتھ ہمارے عظیم استاد، مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب رحمہ اللہ بھی ہیں، جو کہ اب اس دنیا میں نہیں ہے، اور بھی بڑی ہستیاں ہیں. شاہد عارفی کا انداز اور قاری صاحب کا کلام دونوں لاجواب ہے.

آپ نے ایک جملہ غلط لکھا ہے کہ قاری طیب صاحب دارالعلوم دیوبند سے ناراض ہوئے جبکہ قاری طیب صاحب دارالعلوم دیوبند سے ناراض نہیں ہوئے بلکہ مدنی خاندان کی کمینگی نے انکو ناراض کیا اور دارالعلوم دیوبند سے نکل کر وقف دارالعلوم دیوبند کی بنیاد رکھی

قاری طیب صاحب کا یہ کلام نہیں ہے تحقیق کرلیں پھر کچھ لکھیں

حضرت نے دارالعلوم کو خود سے نہیں چھوڑا تھا بلکہ حضرت کے خلاف ایک منظم سازش کی گئ تھی۔ پچاس سال سے بھی زائد عرصہ تک آپ کے اہتمام میں دارالعلوم نے بے مثال ترقی کی۔ ان حادثات سے غمزدہ حضرت نے یہ نعتیہ کلام کہا تھا۔

درد بھرا نعتیہ کلام 💝

یہی نعت اگر کوئی شیعہ یا بریلوی پڑھے تو وہ مشرک کیوں ہو جاتا ہے؟

After many years, I finally found some good Naat with beautiful phrases

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم

جن کی آنکھ آج غزہ کی عورتوں اور بچوں کے لیے نم نہیں وہ کس منہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کے دعوے کرتے ہیں ۔

ماشاءاللہ
Benzer Videolar
Sensitive content
اے لوگو جب تم نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں جاؤ تو اپنی اوازوں کو پست رکھا کرو یہ وہ والی گستاخی ہے جو ان کے گلے پڑی ہے جب عمران خان اقتدار میں تھا تو اپ لوگ کہتے تھے کہ اللہ نے عزت دی ہے اور اج جب وہ جیل میں ہے تو نواز شریف پر مت ڈالیں فوج پر مت ڈالیں
Black tiger
20,999 görüntüleme • 1 yıl önce
Sensitive content
میں نے پوری زندگی کبھی یہ دعویٰ نہیں کیا کہ مجھ گناہگار کو رسولُ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں زیارت ہوئی ۔ ایک انٹرویو کے دوران میں نے ایک انتہائی نیک شخصیت پروفیسر شہزاد کا خواب سنایا تھا جس کا سیاق و سباق کاٹ کر اسے میرا خواب بنایا گیا ۔ (یہ ہے وہ پورا کلپ ) ۔ میں نے زندگی میں کبھی کسی کے لئیے بد دعا نہیں کی ۔لیکن میں آج پہلی دفعہ ان لوگوں کے لئیے اللہ کے حضور درخواست کرتا ہوں کہ جنہوں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ سلم کے بارے میں میری گفتگو کو بد دیانتی سے ایڈیٹ کیا اور نہ صرف میری ذات بلکہ اس پاک ذات پر بھی غلیظ اور گھٹیا لوگوں کو کمنٹ کرنے کا موقع دیا ۔ اے اللہ ان پر لعنت برسا اور انہیں رسول اکرم کے دربار میں ذلیل و رسوا کر
Orya Maqbool Jan
204,708 görüntüleme • 5 ay önce
