Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

شب بخیر 💚 گرمی کے دن اور ساحل سمندر پر چلتے سمندر کی لہریں

134,266 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

🌀 CYCLONE BIPARJOY AYA OR CHALA GAYA! Lekin apney Sath bhut sey Sawal Chor Gaya Key Ba Haysiyat e Quam Apney Qudrati Mahool key Sath kia Salook kerahey hain is Qadar Toxic Plastic Waste Sahilon per Samander ki Taiz Lehreyn Doabara Pheek Gayen hain…. 🟢 سمندری طوفان کے باعث بننے والی شدید بلند لہروں کے باعث سیپیاں چٹانوں سے الگ ہوکر کر ساحل پر آگئی چائنا پورٹ (کراچی) ساحل پر بڑی تعداد میں (Atrina pectinata) قسم کی سیپیاں ساحل پر آگئی ہیں یہ فین شیل بھی کہلائئ جاتی ہیں پاکستان میں فین شیل کی 7 اقسام پائی جاتی ہیں ان سیپیوں کو گوشت کے حصول کے لیے ان کی تجارت کی جاتی ہے یہ سیپیاں جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کو برآمد کی جاتی ہیں ۔ یہ سیپیاں پاکستان کے ساحل کے ساتھ کیچڑ یا کیچڑ کے ساتھ ریتیلے ساحلوں پر پائی جاتی ہیں سیپیاں چٹانوں سے جڑی ہوئی ہوتی ہیں یہ خول سیاہ موتی کا ذریعہ بھی ہے جو کبھی کبھار خول میں مل جاتا ہے۔ ان سیپوں کہ کثرت کے اہم علاقے کراچی میں(کلفٹن، ابراہیم حیدری، کریک سسٹم آف انڈس ڈیلٹا) ہیم اورماڑہ، پسنی، گوادر اور جیوانی میں بھی ہائی جاتی ہیں۔ 🟢 سمندری طوفان کے اثرات کراچی ،جیوانی ،کیٹی بندر کے ساحل کچرے سے بھر گئے سائیکلون کے باعث سمندر میں ہونے والا مدوجزر کے باعظ سمندر نے کچرا ساحل پر پھینک دیا موسمی تبدیلی ,ہواوں کی تیزی ،چاند کی روشنی کہ وجہ سے طوفانی لہریں پیدا ہوئیں کوڑے میں لکڑی کے بڑے تختے ،پلاسٹک کی بڑی تعداد شامل ہے ساحلوں پر تعفن پیدا ہوگیا ہے عوامی ساحلوں سے اس کوڑے کو فوری ہٹانے کی ضرور ت ہے Full Credits too: Uneeba Zameer Shah (Geo News) Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon / Pakistan Doppler (Former Karachi Doppler)

Weather Updates PK

25,615 görüntüleme • 3 yıl önce