Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

شرمناک۔ شرمناک۔ شرمناک۔

301,372 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

6 Yorum

Farah profil fotoğrafı
Farah2 yıl önce

بہادر ،نڈر، سچا نوجوان، جس کو ہم نے خان صاحب کے ساتھ تحریک میں ایک سپر ہیرو والا رول ادا کرتے ہوئے دیکھا ہے ۔جہاں تحریک انصاف پہ گھیرا تنگ کیا جارہا تھا یہ اپنے کیمرے/مائک سمیت کور کرنے موجود ہوتا۔اپنی جان مشکل میں ڈال کر ہر اسٹوری کو کور کیا۔آج حسنین پہ جو مشکلات آرہی ہیں یہ صرف حق اور سچ پہ قائم رہنے کی وجہ سے ہیں۔ یزید چاہتا ہے اس کی بیت کی جائے ،وہ قبول نہیں۔ #StayStrongHusnain #ReleaseImranKhan

Ather Salem® profil fotoğrafı
Ather Salem®2 yıl önce

تم یہی کہنے کی کوشش کررہے ہو کہ ایجنسی کے لوگ تمہیں اٹھانے آئے تھے؟بیٹا ایجنسی والے اتنے بے خبر ہیں کہ انہیں پتہ ہی نہیں چلا کہ تم گھر نہیں ہو اور تمہیں لینے چلے آئے 🤔! عمران تھتھا یہی کہتا تھا نہ کہ کچھ تو کیا ہوگا اسی لیے اٹھانے آئے ہیں وہ بے قصور کسی کو نہیں اٹھاتے. پُتر ترتیب تے سدھی رکھو. 🤭

Sir Ahmed Khokhar profil fotoğrafı
Sir Ahmed Khokhar2 yıl önce

انتہائی افسوسناک۔۔۔ ایسی کہانی نجانے کتنے لوگوں کے ساتھ ہوچکی نجانے کتنے ہی لوگ اسکا شکار ہوئے۔ اللہ ہدایت دے ان لوگوں کو جو طاقت کے نشے میں اپنے ہی لوگوں کو ہراساں کر رہے ہیں۔ بیٹھ کر سوچیں کہ یہ مائیں بہنیں اگر اپنی نہیں لگتیں تو کیوں نہیں لگتی؟ سوچیں کہ کیا گزرتی ہو گی بچوں پر؟

Pti lover profil fotoğrafı
Pti lover2 yıl önce

پولیس کے جوان عید کی نماز پڑھ رہے ہیں جبکہ فوجی اہلکار انکی حفاظت کر رہے ہیں. بخدا اداروں کے درمیان اس قدر محبت دیکھتا ہوں تو خوشی ہوتی ہے Pak ArMy ZindaBaad 😃 😊

ℳ ℕᎯⅅℰℰℳ ℤᎯℛᎯℛ..✍️ profil fotoğrafı
ℳ ℕᎯⅅℰℰℳ ℤᎯℛᎯℛ..✍️2 yıl önce

انتہائی شرمناک

SadiaPTI profil fotoğrafı
SadiaPTI2 yıl önce

ویگو والوں ڈوب کے مر جاؤ

Benzer Videolar