Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

شعلوں میں ہے لیکن وہ بڑا شاد کھڑا ہے۔۔۔ حاصل ہے اسے رب کی جو امداد کھڑا ہے! #نصر_من_الله_وفتح_قريب

59,742 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ profil fotoğrafı
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ1 yıl önce

اللہ تعالیٰ سب کی حفاظت فرمائے آمین یارب العلمین

Malhar☆ profil fotoğrafı
Malhar☆1 yıl önce

یہ ہے عوام کی عمران خان کے لیے محبت

Dr Kashif profil fotoğrafı
Dr Kashif1 yıl önce

ماشاءاللہ

Nazir Ahmed Mahar profil fotoğrafı
Nazir Ahmed Mahar1 yıl önce

بہت خوبصورت, یہ شعر حقیقتاً حوصلہ افزائی کرتا ہے کہ مشکلات میں بھی انسان کو اپنے ایمان پر بھروسہ رکھنا چاہیے۔ شعلوں میں کھڑے رہنا اور اللہ کی مدد پر یقین رکھنا زندگی کا اصل راز ہے۔ ہمیں بھی اس طرح کے چیلنجز کا سامنا کرتے وقت ثابت قدم رہنا چاہیے۔

Mirha✨ profil fotoğrafı
Mirha✨1 yıl önce

اللہ مدد فرمائے آمین

Baseer kakar profil fotoğrafı
Baseer kakar1 yıl önce

شعلوں میں ہے لیکن وہ بڑا شاد کھڑا ہے۔۔۔ حاصل ہے اسے رب کی جو امداد کھڑا ہے! کیا جملہ کہا ہے بابے نے بالکل سلام ہے عمران خان کی جرات کو جو 72 سال کی عمر میں بھی جیل کاٹ رہا ہے صرف اور صرف اپنی عوام کی خاطر۔۔۔۔۔✌️🔥

PTI Canada🇨🇦 profil fotoğrafı
PTI Canada🇨🇦1 yıl önce

لیڈر شپ D-Chowk پہنچے🛑 میری بات یاد رکھیں لیڈر شیپ کے بغیر کوئی چارہ نہیں ہم لیڈر شپ کو کہتے ہیں فرنٹ پر آ کر لیڈ کرے عوام کو ذلیل نا کرو ورنہ ملڑری ٹرائل کیلئے تیار ہوجائیں یاد رکھیں اگر آپ اب بھی چھبے رہے تو یہ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو کچہ چبا جائیں گے Do Or Die🛑

Baseer kakar profil fotoğrafı
Baseer kakar1 yıl önce

شعلوں میں ہے لیکن وہ بڑا شاد کھڑا ہے۔۔۔ حاصل ہے اسے رب کی جو امداد کھڑا ہے! کیا جملہ کہا ہے بابے نے بالکل سلام ہے عمران خان کی جرات کو جو 72 سال کی عمر میں بھی بے گناہ جیل کاٹ رہا ہے صرف اور صرف اپنی عوام کی خاطر۔۔۔۔۔✌️🔥

Sana Khan10 profil fotoğrafı
Sana Khan101 yıl önce

ALLAH inki madad farmayai #نصر_من_الله_وفتح_قريب

Benzer Videolar