Loading video...
Video Failed to Load
شف شف شف سرکار کی کرامت گونگی لڑکی بول پڑی
11,278 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

سب بکواس ہے ۔ اِسی لیے یہ جرنیل اور حکومت والے عوام کو تعلیم نہیں دالوتے ۔ بس یہاہی جہالیت پڑ لگے رہے اور یہ کنجر پیر بن کے عوام کو لوٹ رہے ہیں اللہ کا واسطہ ہے اپنے بچوں کو اسلام کی تعلیم دو 🙏

چودھری شجاعت کو شف شف ٹھیک کر دے تو ہم اس کو مرشد مان لیں گے😄

یہ بہت بڑا فراڈ ھے اور اس بڑی جاھل عوام ۔ کیوں لوگ سوچتے نہیں ۔

اگر کسی شخص کے پاس اس قسم کی استدراجی طاقتیں ہوں تو اس چیز کا دین سے دور دور تک کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ اس قسم کی طاقتیں بہت آسانی سے عملیات کے مختلف کورسز کرنے سے حاصل ہو جاتی ہیں۔

بہت بڑا ڈرامے باز ہے یہ

Oh brother, this man is a fake peer and launched by Pakistani isi. This man never ever does Namaz. Totally fraud and liar. Unfortunately, the nation is following him.

پھر کہتے ہم کو دنیا والے کہتے پاکستانی فراڈیے ہیں اس سے بڑا فراڈ کیا ہو سکتا ہے.

پلیز خدا کا خوف کریں ایسے جعلی نوٹنکیوں کو پرموٹ کر رہے ہیں۔

یہ تو کچھ بھی نہیں،منیرے مستری سرکار نے کیاکیا کرامات دکھائی ہیں پچھلے دو سال میں،اللہ اللہ کیا کہنے

😂😂😂😂
Related Videos
Sensitive content
شف المنغلة بس
Louis
2,829,199 views • 9 months ago
Sensitive content
شف تو الي اني شف ته انفصل من الشغل وقعد يعلم زو جته كيف تسوي حرك١ت في البيت!!!!
بُدور 🌸
48,097 views • 1 month ago
