Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

شلاجیت ڈرنک کا بائکاٹ بلندی پہ🚨 پشتو میں کہہ رہا زہر ہے زہر اس کو پی نا لینا شراب ہے اس میں پاکستانی اور افغانی بھائی بائکاٹ کرے میں نے اس کو پرموٹ کیا تھا جب پی لی تو شراب کا بو آگیا 🤚😅

88,555 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 9

Фото профиля Amber Yousafzai
Amber Yousafzai1 год назад

بالکل جاری رکھے

Фото профиля Dr. Rumi
Dr. Rumi1 год назад

بہت غلط لوگوں سے پنگا لیا ہے اس بدبخت شاہد انور نے۔۔۔

Фото профиля Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan1 год назад

بالکل بے غیرت ہے

Фото профиля DR SANA
DR SANA1 год назад

لگتا ہے شاہد انور بھڑوے کی بھی کوئی ویڈیو بھائی لوگوں کے پاس ہو گی؟؟

Фото профиля Usman Waziri
Usman Waziri1 год назад

🤣🤣

Фото профиля Zahid Shah ⁱᴾⁱᵃⁿ
Zahid Shah ⁱᴾⁱᵃⁿ1 год назад

دا سہ قیصہ دہ 🤔

Фото профиля Khan
Khan1 год назад

شلاجیت جتنا مہنگا ہے تم لوگوں کی اوقات بھی نہیں ہے باقی جتنا زور ہمارے بے شرم پشتون ٹک ٹاکرز نے شاہد انور پر لگایا ہے اتنا زور و شور سے کبھی اہنے حق کے لیے بولتے تو کیا بات ہوتی

Фото профиля ABDUL MAJID
ABDUL MAJID1 год назад

I think you are doing his promotion

Фото профиля Hasnat khan
Hasnat khan1 год назад

اب تو روز لازمی صبح شام پیوں گا

Похожие видео

ملک میں جو خود کو ووٹ کو عزت دو کا سب سے بڑا چیمپئن سمجھتا ہے، اس کی حکومت ہے۔ پنجاب میں ان کی بیٹی کی حکومت ہے۔ آج صبح پنجاب میں ہمارا اپوزیشن لیڈر بات کر رہا تھا کہ اس وقت بھی میرے گھر کے سامنے پولیس کھڑی ہے۔ پنجاب میں اگر آپ کا تعلق اپوزیشن سے ہے تو آپ اپنے گھر میں بھی رہائش نہیں رکھ سکتے۔اس وقت نہ کوئی قانون ہے اور نہ ہی آئین، صرف ظلم اور جبر ہے۔ اور جب ظلم حد سے بڑھ جائے تو جہاد لازم ہو جاتا ہے۔ جہاد صرف تلوار اٹھانے کا نام نہیں، جدوجہد سے بھی کیا جاتا ہے، اور یہی جدوجہد ہم پر اس وقت لازم ہے۔عمران خان اس وقت جرأت اور ہمت کے ساتھ اپنا مقدمہ لڑ رہا ہے۔ جب 1992 کا ورلڈ کپ ہو رہا تھا تو وہ ایک کمزور ٹیم تھی، لیکن اللہ نے عمران خان کو عزت دینی تھی۔ پھر جب شوکت خانم ہسپتال بن رہا تھا تو میں خود اس مہم کا حصہ تھا۔ ہم نے پوسٹر لگائے، چندہ اکٹھا کیا۔ ہمیں بھی یہ ناممکن نظر آتا تھا، لیکن اللہ نے عمران خان کے خواب کو پورا کیا۔

Asad Qaiser

15,982 просмотров • 9 месяцев назад