Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
شوکت محمود بسراء کا ویڈیو پیغام
493,101 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
23 Kommentare

Sher ka bacha shokat Basra I love you

کچھ تو مجبوریاں رہی ہوں گی یوں کوئی بے وفا نہیں ہوتا

Bravo بھائی، ایک بات تو طے ھے کہ زیادہ نہیں صرف 5 سال بعد نیا نسل تیار ھے اور آپ لوگوں کی قربانیاں رہیگا جا ہی نہیں سکتی

بسرا صاحب کو بھی چاہیئے اپنا پیغام ریکارڑ کروا دیں کہ مجھے اغوا کرنے کے بعد کوئی پریس کانفرنس، یا ٹی وی پروگرام کروایا جائے تو اُسے میری مجبوری سمجھا جائے، مجھ پہ تشدد کے زریعے اپنی من پسند بات کروائی جائے گی، ورنہ میں عمران خان کے ساتھ ہوں، اور ہمیشہ کھڑا رہو گا۔

بسرا صاحب جہادیوں اور دہشت گردوں کی تعریف الگ الگ ہے۔۔جہادی دہشتگرد نھی ہوتے

Abhi b agr kisi Pakistani ko ye lgta h k ye Pakistan ki foj h to uska dmagi twazun theek nhi h coz ye America k pupet hein unkay train kiy hoy

ھمیں تم سے پیار ھے

Wow what a statement. Brave man. Need more to stand up, there is no movement amongst the masses…

Ya Allah Imran Khan aur un ki party workers ki hifazat frma 🥺

بات بات پہ اسلام تو تم لوگوں دہشتگردوں سے بھی زیادہ بیچا ! اور چپیڑوں کے وقت تم انقلابی سے ننھے منے سیاسی ورکر بن رہے ہو۔

Imran Khan is a brand of pakistan 🇵🇰

Pak army say request hay k Basra ka b shehbaz gill jesy party ka ehtmam Kiya jaye ore in ko b jila bakhsha jaye

@BBCUrdu It must be broadcast at your channel.

Allah aap sub ki hafazat farmaye

پاکستان میں نہ کوئی قانون رہا ہے نہ آئین جنگل سے بھی برے حالات ہیں یہاں جسکی لاٹھی اسکی بھینس لیکن لیڈر صرف عمران خان ہے اور ووٹ اسکی امانت

پاکستان کے حالات دیکھ کر کشمیر اور فلطسین اپنی جنگ خود لڑے یہاں صرف منافقت جھوٹ اور غلامی میں جکڑے لوگ بڑے عہدوں پہ موجود ہیں جو عہدہ لینے کے لئے انسانیت مار کر اپنے اندر درندہ جگا لیتے ہیں جو صرف درندگی کو ہی ترجیح دیتا ہے،ہم کسی کو کیا آزاد کرائیں گے جب خود امریکی غلام ہیں

ٹکر کے لوگ ؟ رو کیوں رہے ہو ۔ کچھ شرم کرو ۔رونے دھونے سے آزادی نہیں ملتی ۔ کسی محلے دار کی اولاد شاٹ کٹ بسرا صاحب ۔

True 100%

پاکستان میں پابندی ہے مان لیا یہ تحریک انصاف والے امریکا برطانیہ کینیڈا اور باقی مغربی ممالک میں کیوں فلسطین کے حق میں احتجاج نہیں کر رہیں ۔

Well Said.We Agree with u

Pakistan zindabad imran khan zindabad

May Allah save pakistan and its ppl from these criminals 🙏

اب آپ نے اپنی 2E 🍑 کی تصویریں لگانی ہیں یوتھیوں کے لئے گرفتاری کے بعد ۔۔۔آپکو دجال نیازی کی قسم 🙏 📸
