Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
شکر ہے جنرل فیض کی آواز سننے کو ملی
268,296 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

یہ تو سیدھی سیدھی دھمکیاں تھی جب کام نہیں ہوا تو گولی چلوا دی

جنرل فیض حمید کی بہت ساری ایسی اڈیوز آسکتی ہیں ،جو اپ کو یہ کہا جائے گا کہ پرانی ہیں لیکن وہ زبردستی ہو سکتا ہے ریکارڈ کروائی جائیں تو اس چیز کو ذرا دھیان میں رکھیے گا

@tanolipak چلیں اچھا ہوا کہ آپ کو جنرل فیض کی آواز سننے کی ملی، بہت اداس ہوں گے آپ، لیکن دوسری طرف آپ سب عسکری لفافوں کے جگری دوست ابصار عالم جو صحافت کے چیمئین بننے کی کوشش کرتے ہیں اور جو اس اوڈیو میں بوٹوں کے آگے لیٹا جا رہا ہے اُس پر بھی تھوڑی روشنی ڈال دیتے لُبنہ جی۔

@214Amin آواز سے لگتا بھی کوئی تھرڈ کلاس غنڈا ہی ہے 😉

ابصار عالم اچھے بچے کی طرح جواب دیتے ہوئے پروگرام میں بڑکھیں مارتے ہیں

ابصار عالم آج تو فیض حمید کے خلاف بڑی بڑی باتیں کر رہا ہے لیکن جب اگلا ڈی جی تھا اور یہ چئیرمین پیمرا تھا تو سنیں کیسے بھیگی بلی بنا ہوا تھا

Very evil-sounding person.

ساری لفٹ ابصار صاحب کی جرنیلوں کے لیے ہی ہے۔ لفٹ کر کے بندہ چھتر مارے ایسے لوگوں کو۔

پرانے پول کھل رہے ہیں

اسکا مطلب ھے سب کی لیک ھو سکتی ھے زندہ باد پتہ چلتا ھے کون کون ملک کے لیے کیا خدمات سر انجام دے رہا ھے
