42 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@TheWisdomHQ
تراویح کی نماز اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے براہ راست ثابت ہے۔۔۔ صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہ سے لے کر آج تک برابر پڑھی جاتی ہے۔ غامدی صاحب چونکہ حدیث کا انکار کرتے ہیں اس لئے وہ تراویح کی نماز کا بھی انکار کر رہے ہیں۔ علم دین کسی مستند عالم سے سیکھیں۔ جزاک اللہ
18 likes

@Yahyabatooq
Theek hay oki
1 like

@TaufiqRiaz
@FinalMessanger It’s not Obligatory #ThatsAll
2 likes

@TheWisdomHQ
@Yahyabatooq According to the Islamic jurisprudence, Taraweeh is Sunnah Mu'akkadah (سنت مؤکدہ), not Fard (فرض). But it cannot be left or ignored. Sunnah Mu'akkadah is not technically compulsory in the same legal category as Fard but it is strongly emphasised Sunnah that must not be neglected.

@nimmibutt098
میرا ماننا ھے کہ عبادت ھر ایک اپنے لیے کرتا ھےاور ھر ایک کا اپنے ربّ العزت سے الگ معاملہ ھےاگر تراویح پڑھ لیں تو کوئ گناہ بھی نی عبادت کے لیے اور اپنے نفس کی اصلاح کے لیے بہترین مہینہ ھے تو کیوں ان چیزوں میں پڑکے وقت گنوایا جاۓ باقی واللہ اعلم🙏
13 likes

@Vocalist30
آپ x کے مولویوں کی بندوقوں کا رخ اپنی طرف کر رہے ہیں۔ 🤣🤣🤣
5 likes

@Yahyabatooq
N I love it....😝
3 likes

@Vocalist30
🤣🤣🤣
1 like

@Daronika786
غامدی گمراہ اور منکر حدیث ہے۔
4 likes

@Yahyabatooq
اچھا
1 like

@Merepakistani_O
Ghamidi’s point that Taraweeh is not a separate obligatory prayer but voluntary night prayer (Tahajjud) done after Isha in Ramadan is partly correct and shared by some classical scholars. However, it is incomplete: the Prophet (peace be upon him) led it in congregation for a few nights, then stopped so it wouldn’t become obligatory. Umar (RA) later organised it under one imam with the Companions’ agreement. It is a confirmed sunnah, not fard. Missing it does not affect the fast.
3 likes

@Yahyabatooq
Ok
2 likes

@QAAR414175
سوال یہ بنتا ہے کہ شکریہ غامدی اپنی ھوا و ھوس کی بنیاد پر کہ رہے ھو یا یہ کہ جو کچھ غامدی بک بک کر رہا ہے اس کی تصدیق یا رد کرنے کی آپ میں کوئی علمی صلاحیت ھے!!
2 likes

@Yahyabatooq
Jee im mulana yahya
2 likes

@AliKhan_pps
@QAAR414175 یہ دین کے نام پہ پیسے کمانے والے جسم فروشوں سے بھی زیادہ پلیت ہیں مطلب اس غامدی اور انجینیر چوتیے سے پہلے سب فقہ کے عالم بیوقوف تھے

@QAAR414175
@Yahyabatooq اب یہ یحییٰ نامی مُردے کو کون سمجھائے!!
1 like

@Yahyabatooq
@AliKhan_pps پورا نام لیں مولانا یحیی
1 like

@Muhammad648568
ہم چوداں سے سال کہ رہے ہیں۔نہی مانتے۔اسکا موجد کہتا ہے یہ بدعت ہے مگر عاشق اسے نماز سمجھتے ہیں۔ایک بدعتی عبادت شرک کے علاوہ کچھ نہی ہے
2 likes

@onlyprofitonly
عظیم اسکالر۔ اگر یہ نہ ہوتے تو میں ملحد ہوچکا ہوتا۔ دین پر عمل میں نے ان سے سیکھا ہے۔ ڈھیروں دعائیں غامدی صاحب کے لئے۔
1 like

@FaakhirRizvi
بالکل درست فرما رہے...
1 like

















