正在加载视频...
视频加载失败
شکریہ ہزارہ!!!
162,142 次观看 • 9 个月前 •via X (Twitter)
33 条评论

الحمدللہ تھوڑا سا اپنی سکیورٹی کا بھی خیال رکھیں

سلامت رہیں سی ایم سہیل آفریدی ✨ اسٹریٹ موومنٹ کے لیے دن رات انتھک محنت، وادیِ تیراہ کے مظلوموں کے لیے امداد کی کاوشیں، اور عمران خان کی رہائی کی جدوجہد— ان شاء اللہ کامیابی آپ کا مقدر ہوگی۔ پاکستان کی عوام اور عمران خان کے سوشل میڈیا انصافیئنز آپ کے ساتھ کھڑے ہیں ✊🏻

Pic of the day ❤️

ایک نوجوان کے سر پر عمران خان نے ہاتھ رکھا, عوام اسکو سر آنکھوں پر بٹھا رہے ہیں

ہزارہ نے دل جیت لیے ♥️

@SohailAfridiISF ہر چوک ڈی چوک۔✊️🔥ایبٹ آباد

یونیورسٹی کے اساتذہ کو تنہواہ دینے کے پیسے نہیں “ اسپتالوں کی حالت کچرہ ہے پچاس لاکھ بچے اسکول سے باہر ہے اور یہ بھوسڑی والا باقی تین سال بھی یوں ہی نک دا کوکا بیچ کر گزار جائے گا عوام جائے بھاڑ میں

زبردست ماشاءاللہ

شکریہ ہزارہ ڈویژن آپ نے عمران خان کے دلیر بہادر اور نڈر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا شاندار اور پرتپاک استقبال کیا ہم ہمیشہ مشکور رہےگے

جوان اس ملک کی سیاست کو اب کس رخ میں ڈھالنا ہے یہ اب آپ کے ہاتھ میں ہے۔ یہ لڑائی کیسے جیتنی ہے یہ اب آپکو تہہ کرنا ہے۔

Shukariya Champ ♥️

جبتک خان کیساتھ وفادار رہیں گے عوام اسی طرح محبت اور عزت دینگے

اوکھے پینڈے لمیاں نے راہواں عشق دیاں اللہ آپکو ثابت قدم رکھے

My home town #Abbottabad. Ppl of #Pakistan love #ImranKhan. #ReleaseImranKhantoSavePakistan

✌️

عمران احمد خان نیازی نام یاد رکھنا 🔥😎✌️

الحمد لله

Abbottabad you beauty ♥️

عوام کا کہنا ہے کہ فوجی اسٹیبلشمنٹ نے سیکیورٹی خدشات اور انتظامی رکاوٹوں کا بہانہ بنا کر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی خیبر پختونخوا کے حساس علاقوں میں عوامی رابطہ مہم محدود کرنے کی کوشش کی۔ اس کے باوجود سہیل آفریدی نے دورے جاری رکھے، جن کے نتیجے میں مختلف اضلاع میں بڑے عوامی اجتماعات ہوئے۔ عوامی رائے کے مطابق یہ جلسے ایسے وقت میں سیاسی مومینٹم کا واضح اظہار ہیں جب عاصم منیر کی اسٹبلشمنٹ نے رسمی سیاسی راستے محدود کردیے ہیں۔

ہزارہ عمران خان کا۔ شکریہ خیبرپختونخوا کی عوام آپ نے اپنا فیصلہ عمران خان کے حق میں سنایا اور سہیل آفریدی کو عزت بخشی۔

سہیل صاحب جلد سے جلد پورے ملک کو بند کرنے کے کال دیا جاے ۔۔۔۔🚨🚨

@SohailAfridiISF, I have a small request for you. It is commendable that you are traveling from city to city to mobilize Imran Khan’s supporters, but is it not unjust to allow Imran Khan to remain incommunicado for over 75 days and not make the same effort to go to Pindi as well?

@MashwaniAzhar #تاحیات_کپتان_عمران #سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں #سٹریٹ_مومنٹ_آغازِ_انقلاب

Mulik Lee deemak

The beauty of waiting someone 💔 #ReleaseImrankhan

جناب والا فاٹا کی وزیر اعلیٰ صاحب فاٹا قبائلی علاقوں پر توڑہ رحم کرے ایک طرف education نہیں ہے اور دوسری طرف سے آپریشن شروع ہے ابھی بھی توپو کی آواز گونجی رہی ہے قیامت والے دن پوچھا جائے گا ایک ایک بات کی جواب دینا پڑے گا 🥲🥲

سہیل آفریدی صاحب اپنی سکیورٹی کا خاص خیال رکھا کرے آپ عمران خان کے لیئے اور ہمارے لیے بہت قیمتی ہیں آپ ہمیشہ عمران خان کے ساتھ وفادار رہیے گا ہم آپ کو سر آنکھوں پر بٹھائیں گے ہمیں آپ پر پورا بھروسہ ہے انشاللہ آپ بہت جلد عمران خان کے کو رہا کروائے گے انشاللہ

Good working keep it up cm sahab

Street movement towards #ہر_چوک_ڈی_چوک

عمران خان کے دلیر اور وفادار سپاہی ۔ ہمیشہ سلامت رہیں۔ اللہ پاک کامیاب فرمائے۔ رب کائنات قدم قدم پر حفاظت فرمائے۔ آمین ۔ عمران خان کے نظریے پر قائم رہیے گا اور جہاں تک ممکن ہو سکے عمران خان کا ساتھ نبھائیے گا۔ عمران خان کا ساتھ کبھی مت چھوڑنا۔ فی امان اللہ

غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں جو ہو ذوقِ یقین پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں کوئی اندازہ کر سکتا ہے اُس کے زورِ بازو کا! نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں کوشش انسان کرتا ہے، کامیابی اللہ دیتا ہے منقول: عمران احمد خان نیازی

Shukriya @SohailAfridiISF aap ka bhi

🫶♥️
