正在加载视频...

视频加载失败

شہباز اسپیڈ کی تباہی۔۔۔

181,952 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

8 条评论

P T I Gilgit🍁☝️ 的头像
P T I Gilgit🍁☝️3 年前

#GilgitNews unbelievable act by Assistant commissioner Gojal Hunza glt AC asked for 25% discount at YAK Grills but they refused In response AC ordered to sealed Yakgrill Passu. This AC is newly appointed in Gojal Hunza he is from Lahore.

Muhammad 的头像
Muhammad3 年前

بہن ۔۔اللّٰہ آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔گھٹن کے اس ماحول میں لفافہ جنرلزم کا دور دورہ ہے ایسے میں بس اپ چند صحافیوں کا ظلم و جبر کے آگے ڈٹ جانا یہ کسی جہاد سے کم نہیں ۔خوش رہے أباد رہیے🤲❤️😊

ایاک نعبد و ایاک نستعین♥️ 的头像
ایاک نعبد و ایاک نستعین♥️3 年前

ایک طرف صحافت کے نام پر مرد ہیجڑے بن چکے دوسری طرف ایک عورت حق اور سچ کی اواز بن کر ان لفافیوں کو منہ چڑھا رہی عزت حق کا علم اٹھا کر ملتی نہ کہ جابر حکمرانوں کی سرپرستی کرکے ۔۔۔۔اللہ اپکا حامی و ناصر ہو 🤲🤲🤲

Ghazala Ahmed Mirza 的头像
Ghazala Ahmed Mirza3 年前

پارس بہت عمدہ 😌🤝بھئ مان گئے لیکن اگر ملون آصف علی زرداری کو بھی اس تمہید میں باندھ لیتیں تو مزاہ دوبالا ہو جاتا کیونکہ وطن سے لوٹے ہوئے پیسوں سے ملون غداروں اور منافقوں کو وہ ہی مکار خریدتا اور بیچتا ہے!🤔🧐😠☝️

𝓘𝓱𝓼𝓾𝓷 ~🇵🇰🇺🇸 的头像
𝓘𝓱𝓼𝓾𝓷 ~🇵🇰🇺🇸3 年前

آسان الفاظ 75 سالا تاریخ اور جھوٹ قوم کے سامنے ۔۔ بس اتنی سی بات ھے

kaleem 的头像
kaleem3 年前

الفاظ کا بُہت ہی خوبصورت اندازِ بیاں

Raheel Khan🇵🇰⚖️💚®️ 的头像
Raheel Khan🇵🇰⚖️💚®️3 年前

پورا ملبہ شوباز پر ڈال کر نواز زرداری فضل بلاول متحدہ سمیت سب کو اس کانڈ سے نکلنے کی اجازت عوام نہیں دے گی

Zaryab Khan 的头像
Zaryab Khan3 年前

پارس شرم کرو 4 سالہ تباہی بھول گئی اب ویو لینے کیلئے فضول بکواس

相关视频