Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

شہباز شریف سے محسن نقوی کی رائیونڈ میں ملاقات

15,137 Aufrufe • vor 2 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

🚨🚨 بریکینگ نیوز : صحافی شہزاد پراچہ صاحب کی بڑی خبر, شہباز شریف اور محسن نقوی میں ٹھن گئی.!!!🔥🔥🔥 وزیراعظم شہباز اور وزارت داخلہ محسن نقوی کے تعلقات بھی کشیدہ ہوگئے ہیں ۔اس مرتبہ وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک تیر سے دو شکار کرنے کی کوشش کی مگر دیکھتے ہیں, رزلٹ کیا نکلتا ہے۔ جب سے محسن نقوی وزارت داخلہ ہیں, یہ پہلا موقع ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت داخلہ محسن نقوی کے ماتحت چیف کمیشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد کو چودہ آگست والے دن بگّی استعمال کرنے پر نوٹس کیا ہے ۔ آپ ذہن میں رکھیں کہ اس معاملے پر محسن نقوی کی وضاحت کے باجود شہباز شریف نے نوٹس جاری کیا ہے, دوسری طرف حکومت نے اسی چیف کمیشنر اسلام آباد سے سپریم کورٹ کے عمران خان سے متعلق آرڈر پر نظرِ ثانی اپیل بھی کروادی ہے, ۔ بظاہر حکومت نے کوشش کی ہے کہ PTI والوں کا دھیان وزارت داخلہ کی طرف جائے ۔کہ انکی اجازت سے نظر ثانی اپیل دائر کی گئی ہے ۔ مگر میری اطلاعات کیمطابق ایسا نہیں ہے, وزیر داخلہ محسن نقوی جلد کوئی 28 جولائی والا سرپرائز دیں گے ۔ اسداللہ خان 🔥🔥🚨

Anisha KHAN

41,556 Aufrufe • vor 1 Monat