Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

شہباز گل کے خلاف مقدمہ درج، کاروائی شروع

38,035 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

7 Kommentare

Profilbild von Khawaja Imran
Khawaja Imranvor 1 Jahr

اس دفعہ أکسیجن کی کمی نہیں ہو گی حافظ صاحب اچھے انسان ہیں

Profilbild von Hxn Sandhu 
Hxn Sandhu vor 1 Jahr

شیر نے پہلے بھی ڈٹ کے مقابلہ کیا تھا اب بھی کریں گا۔۔🥴🥴

Profilbild von Yasir Qadeer
Yasir Qadeervor 1 Jahr

گل صاحب جس طرح سے اس بوسیدہ نظام اور فسطائیت کو بے نقاب کر رہے ہیں ایسے نجانے کتنے مزید مقدمات ان پر بنائے جائیں گے ۔لیکن ان کی آواز دبای نہیں جا سکتی ۔جس طرح سے وہ پاکستانیوں کو شعور دے رہے ہیں وہ قابل ستائش ہے ۔۔۔ ڈٹے رہیں ڈاکٹر صاحب👍🏻

Profilbild von free pakistan magsi
free pakistan magsivor 1 Jahr

مقدمے تو پاکستان میں ایسے بن رہے ہیں جیسے کسی مزار پر ریوڑیاں

Profilbild von سمح الحسيني
سمح الحسينيvor 1 Jahr

مطلب ہمیں ایک مرتبہ پھر شہباز گل کا ڈرامہ دیکھنے کو ملے گا، کبھی وہیل چیئر پر اچھلے گا، اور کبھی اسٹریچر پر، اور روم میں کیلے کھاتا پایا جائے گا۔

Profilbild von Arbab Ahamd
Arbab Ahamdvor 1 Jahr

shame on pmln

Profilbild von Siniatalhasiddiqui
Siniatalhasiddiquivor 1 Jahr

شہباز گل عرف انڈین سافٹ پراکسی والا

Ähnliche Videos