Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

شہزاد اکبر کا PTI عہدے داروں کو پیغام 🛑 سہیل آفریدی اور گنڈا پور میں کیا فرق ہے؟ سہیل آفریدی اسوقت عمران خان کے نظرئیے پر چل رہے ہیں!! پی ٹی آئی کے سارے عہدے داروں کو سہیل آفریدی جیسا مزاحمت دکھانی ہوگی!! یہی آخری حل ہے✊

13,738 views • 8 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

شیر افضل مروت: وزیراعلی سہیل آفریدی کے ڈی آئی خان دورے کے بعد میری علی امین گنڈاپور سے بات ہوئی۔۔ مہمان نوازی کا تقاضا تھا کہ علی امین گنڈاپور انہیں ریسیو کرتے۔۔ میں نے پوچھا علی امین گنڈاپور سے کہ آیا آپ کو عمران خان کا عدم اعتماد کا پیغام آیا ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ نہیں ایسا کوئی پیغام نہیں آیا۔۔ علی امین نے کہا کہ سہیل آفریدی سے روٹین ملاقات تھی۔۔ علی امین گنڈاپور سہیل آفریدی کو لانے والے تھے مگر سہیل آفریدی نے چن چن کو علی امین گنڈاپور مخالف لوگ ان کے علاقوں میں لگائے۔۔۔ نورین خان اور بشری بی بی کی فیملی کے زریعے عمران خان تین چار بار کہہ چکے ہیں۔۔ کہ 27 کو نہیں آتے تو سہیل آفریدی کو فارغ کریں۔۔ نورین خان نے عمران خان کو بتایا کہ سہیل آفریدی کا قصور نہیں 35 لوگوں کا علی امین گنڈا پور کا گروپ ہے جو سمجھتا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے سہیل آفریدی کچھ نہیں کر رہے۔۔ عمران خان نے نورین خان کو جواب دیا کہ پھر تو علی امین گنڈاپور گروپ ٹھیک کہہ رہا ہے۔۔ Sher Afzal Khan Marwat #FaislaAapKa TEAM | Hum News

Asma Shirazi

76,483 views • 6 days ago