Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

شہید اٗسامہ جمیل تیرے خون سے انقلاب آئے گا 🥲🥲✌️

23,650 görüntüleme • 11 gün önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

43 سالہ لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شوکت شہیدکا تعلق فیصل آباد سے ہے لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شوکت شہید نے سوگواران میں اہلیہ اور تین بیٹے چھوڑے #ISPR #Pakistan #PakistanArmy 30 سالہ لانس نائیک محمد اللہ شہید کا تعلق ضلع خیبر سے ہے لانس نائیک محمد اللہ شہید نے پاک فوج میں 13 سال تک دفاع وطن کا فریضہ سرانجام دیا لانس نائیک محمد اللہ شہید نے اہلیہ غمگسار چھوڑی 30 سالہ لانس نائیک اختر زمان شہید کا تعلق ضلع لکی مروت سے ہے لانس نائیک اختر زمان شہید نے 10 سال تک دفاع وطن کا فریضہ سر انجام دیا لانس نائیک اختر زمان شہید نے اہلیہ سوگوار چھوڑی 29 سالہ لانس نائیک شاہد اللہ شہید کا تعلق ضلع ٹانک سے ہے لانس نائیک شاہد اللہ شہید نے 7 سال پاک فوج میں خدمات سرانجام دیں لانس نائیک شاہد اللہ شہید نے سوگواران میں اہلیہ چھوڑی 31 سالہ لانس نائیک یوسف علی شہید کا تعلق لوئر اورکزئی سے ہے لانس نائیک یوسف علی شہید نے 11 سال تک پاک فوج میں رہتے ہوئے دفاع وطن کا فریضہ سرانجام دیا لانس نائیک یوسف علی شہید نے غمگساروں میں اہلیہ چھوڑی 26 سالہ سپاہی جمیل احمد شہید کا تعلق ضلع سوات سے ہے سپاہی جمیل احمد شہید نے پانچ سال تک پاک فوج میں خدمات سرانجام دیں سپاہی جمیل احمد شہید نے اہلیہ سوگوار چھوڑی

Pakistan Armed Forces News 🇵🇰

39,174 görüntüleme • 1 yıl önce