Loading video...
Video Failed to Load
شیخ رشید احمد مری میں #sheikhrasheed #SheikhRasheed #SheikhRasheedAhmed #Murree
28,840 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

ھمارا پاکستان1 year ago
شیخ صاحب کبھی پچھتاوا ھوا کہ پاکستان کا برا کرنے میں آپ کا بھی ھاتھ ھے۔ اخے اگلے دس سال تک

Khan 8041 year ago
آگ لگی ہے بستی میں شیخو اپنی مستی میں

Abrar Ahmad1 year ago
آگ لگی ہے بستی میں شیخ صاحب اپنی مستی میں

baba1 year ago
پشتو میں ایک مثال مشہور ہے کہ جب ہندوفارغ بھیٹاہوتاہے تو پھر ٹھٹے تولتارہتاہے۔۔۔۔ لگتاہے شیخوصاحب اج کل دیلا اے

SDK🍁🇵🇰1 year ago
مری گے او؟؟؟؟؟؟

Sabir Bukhari1 year ago
بڑی بڑی بڑھکیں مارنے کے بعد اب اوقات میں آگئے شیخ صاحب

Humayuun khan1 year ago
عمران خان سے فاصلے پیدا کرنے والے ہماری طرف سے جہنم میں جائیں ہمیں کیا

Naveed Alam Qureshi1 year ago
شیخ صاحب ن ش پر روز بولتے تھے اب ع غ پہ کیا کہیں گے

Shafiq Ahmad ™1 year ago
کیونکہ شیخ صاحب کے پاس اب کوئی کام دھندہ نہیں ہے 😜

khurshid Anwar1 year ago
کیوں پھرتے ھو مری کی اداس شاموں میں۔اس طرح تو ھوتا ھے اس طرح کے کاموں میں
