Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
شیخ رشید احمد کا کمرہ عدالت سے راولپنڈی کی عوام کے نام اہم پیغام #ReleaseSheikhRasheed #NA56 #NA57 #sheikhrasheed
109,812 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

چلے کے بعد انٹرویو دیا اس لیے آپ کو سوری، ووٹ صرف عمران خان کا

اگر تم اصلی اور نسلی ہوتے تو پریس کانفرنس نہ کرتے اور اگر تم حلالی ہو تو دوبارہ PTI والوں سے ووٹ نہیں مانگو گے جاو بھاڑ میں

ووٹ عمران خان کا ! سوری شيخ صاحب !!!! اگر آپ کے مقابلے ميں پی ٹی آئی کا بندہ کھڑا ہوا تو ووٹ اس کا

کعبے کی چھت پر بخشش کروانے گیا تھا یا الیکشن میں استعمال کرنے گیا تھا؟ لوگ آخرت کا سوچتے ہیں یہ الیکشن میں ووٹ کے لیے کعبے کی چھت کے واسطے دے رہا ہے۔

شیخ صاحب یہ ڈائلاگ تمھارا ہر پارٹی کے ساتھ اتحادی بن کر ہوتا ہے۔ اب پتا نہیں کہ آپ اصلی اور نسلی کا معنی کیا سمجھ بیٹھے ہیں۔ لہذا لوگوں کو تعنے دے دے کر مشتعل نہ کرو۔ آپکو یہ حلالی وغیرہ ڈیکلیئر کرنے کا سرٹیفکیٹ دیا کس نے ہے۔ کب تک ان کم عقل ہجوم کا خون گرم کرکے فائدہ اٹھاو گے

شیخ رشید کا منہ اتنا لال کیوں ہو رہا ہے انکو مارا ہے کیا؟؟؟

Shehryaar should step down from contesting election to avoid dividing votes of Sheikh and PTI as it will give leverage to PMLN.

میرے مرشد کا نام کیوں نہیں لیا آپ نے شیخ صاحب؟ کیا اتنے زیادہ ڈر گئے ہیں؟
