Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

شیخ رشید جو ہر دور میں ڈیکٹیٹر کا ساتھی ہؤا کرتا تھا, آج 4 سال ہوگئے جیل کاٹی پریشر برداشت کیا, آج خاموش ہے لیکن ڈیکٹیٹر کا ساتھ نہیں دیا! سب سے بڑی بات, عمران خان کے خلاف ایک لفظ نہیں بولا❤️ شیخ صاحب کوئی نہیں یہ دن بھی...

258,168 просмотров • 5 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 35

Фото профиля S Ahmed
S Ahmed5 месяцев назад

زیشان کہانی کو ٹوسٹ بڑا کمال کا کرتا ہے 😂

Фото профиля ZEShan ⚫
ZEShan ⚫5 месяцев назад

😭😭 بھائی ہاہاہا 😭

Фото профиля شارین کوثر
شارین کوثر5 месяцев назад

خاموش رہنا بھی ڈکٹیٹر کا ساتھ دینا ہی کہلاتا ھے ۔

Фото профиля تاجی رانجھا
تاجی رانجھا5 месяцев назад

شیخ رشید اسٹیبلشمنٹ کا وہ کتا تھا جس کو اینٹی ڈیموکریسی کیلئے پالا گیا تھا عمران نیازی کے دور میں باجوہ ڈاکٹرائن نے اسے وزیر داخلہ بنایا اجکل بلکل بےروزگار ہے کیونکہ موجودہ اسٹیبلشمنٹ اسے منہ نہیں لگا رہی اگر آج اسے منہ لگائے تو یہ عمران نیازی کو بھی کاٹ لے

Фото профиля SaimaA
SaimaA5 месяцев назад

وقت ایک سا نہیں رہتا ہر مشکل کے بعد اسانی ہے ✌️🔥🔥✌️

Фото профиля digital dashatgard
digital dashatgard5 месяцев назад

بھائی ایسے تو ایک موصوف تحریک انصاف کے صدر بنے ہوئے ہیں اور کہیں نہیں نظر آتے۔ وہ بھی مشرف کو وردی میں دس دفعہ صدر منتخب کرنے کے دعوے کرتے رہے اور ہمیشہ کھسی جرنیلوں کے ساتھ کھڑے رہے۔ وہ بھی کہیں خاموش کڑک ہوکر بیٹھ رہے ہیں۔

Фото профиля DS
DS5 месяцев назад

"جلا دو آ گ لگا دو" کے بعد اس وقت نے بھی آنا تھا. "جہاں میں ھیں عبرت کے ھر سو نمونے مگر تجھ کو اندھا کیا رنگ و بو نے"

Фото профиля IMRAN RIAZ FP❤️😊
IMRAN RIAZ FP❤️😊5 месяцев назад

لگتا ہے یہ دن گزرنے سے پہلے ہم نے گزر جانا ہے 🫣

Фото профиля Husnain Ali
Husnain Ali5 месяцев назад

عمران تحریک سے وابستہ لوگ تین قسم کے ہیں 1 یاسمین راشد، سرفراز چیمہ ٹائپ 2 اسد عمر ، شیریں مزاری ۔ خان سے تمام ہمدردیاں محبت ہونے کے باوجود پریشر اور آزادی کی قیمت دینے سے انکار اور مصلحت کا شکار ہونے والے۔ 3 فیاض الحسن چوہان ، تتھ پت، وغیرہ پہلا گروہ بہترین ہے۔ دوسرا بھی قبول

Фото профиля ShehryarKhan
ShehryarKhan5 месяцев назад

انشاء اللہ اور شیخ صاحب نے واقعی غیرت کا مظاھرہ کیا تھا جب ٹاؤٹ انٹرویو کر رھے تھے

Фото профиля Ghazi Mutee ur rehman Baloch
Ghazi Mutee ur rehman Baloch5 месяцев назад

یہ وہیں ہے نا جس نے کہا تھا جو عمران خان کا ساتھ چھوڑے گا وہ حلالی نہیں ہوگا؟

Фото профиля NDK
NDK5 месяцев назад

"Ya Allah mujhy Sheikh Rasheed jaisa siyasat Dan na banana" 😉

Фото профиля TrueLight
TrueLight5 месяцев назад

وہ مشرف کون تھا جس کا یہ وزیر ہوا کرتا تھا۔۔

Фото профиля Tahir Mahmood
Tahir Mahmood5 месяцев назад

اوئے چتو یہ ہی سب سے بڑی نشانی ھے کہ ابھی پاکستان میں کسی ڈکٹیٹر کی حکومت نہیں

Фото профиля Nazeem Khan
Nazeem Khan5 месяцев назад

@iqra762 What a man he is.. Inspite of all valid offers to support establishment He refused and stay on true side Imran khan side.. God bless you shiek shb.. ❤️

Фото профиля Amjad Iqbal
Amjad Iqbal5 месяцев назад

وہ اس لئے کہ ش سے میم نکالنے والی چولیں مارتے مارتے خود نکلنا پڑ گیا

Фото профиля Engr. Riaz
Engr. Riaz5 месяцев назад

شیخ صاحب کی یہ بھی ہمت نہیں ہوئی کہ عمران خان کے حق میں اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ایک لفظ بول سکے۔ لگتا ہے شیخ صاحب ایمان کے سب سے کمزور ترین درجے میں ہیں😀

Фото профиля Tahir Sadozai
Tahir Sadozai5 месяцев назад

@a_jamal_aj جو آپ نے لکھا ، ایسا ہر گز نہیں، شیخ صاحب کا عمران خان کیخلاف دینے یا ناں دینے سے کوئی امپیکٹ نہیں انا تھا ، اسکو جو سزا یا تکالیف دی گئی وہ صرف نواز کو اور بلاول کو خوش کرنے کے لئے دی گئیں ہیں ، وہ کبھی بھی اسٹبلشمنٹ کیخلاف نہیں جاسکتا ، اج بھی ، اور کل حالات بدلنے کے بعد بھی،

Фото профиля 𝔹.K Sadhozai 𝒦𝒶𝓈𝒽𝓂𝒾𝓇𝒾
𝔹.K Sadhozai 𝒦𝒶𝓈𝒽𝓂𝒾𝓇𝒾5 месяцев назад

@khizarabbaskhan Future ma kbi PTI pro establishment ho ye moshkal ha and Sheikh sahab anti Estb hon ye b momkin nehi. Retirement ka time ha unne abi se Retirement ka elan kr lena chahye .. esi ma inke respect hogi.

Фото профиля Rippleman
Rippleman5 месяцев назад

He is old... he got slappes before being presented for interview with muneeb farook.. what do u expect him to endure? Not everyone is imran khan.

Фото профиля Raheel Zaidi
Raheel Zaidi5 месяцев назад

اس کو مقام عبرت کہتے ہیں کہ جب طاقت تھی تو پٹھے پڑھے تھے یہ دن تو گزر جائیں گے لیکن اگر ان دنوں سے کچھ نصیحت حاصل نہیں کی تو کچھ نہیں سیکھا

Фото профиля John Smit
John Smit5 месяцев назад

❤️❤️

Фото профиля M_Yasin
M_Yasin5 месяцев назад

اپنے گھر بھجوا دو اسکو 🤗 تمہارے گھر کا خرچہ بھی اٹھا لے گا اور اسکا کام بھی ہو جائے گا۔ تمہارا ہاتھ بھی کھل جائے گا خرچہ نہی بھیجنا پڑے گا

Фото профиля Saqlain Ali 🐂🀄️
Saqlain Ali 🐂🀄️5 месяцев назад

Sheikh Sahab ki following ma Sirf Khan Sahab hee han.

Фото профиля Saud Razi
Saud Razi5 месяцев назад

Wese pochna yeh hai k yeh faisla Sheikh aur IK ka tha ya dictator ka?

Фото профиля Tassawar Ali
Tassawar Ali5 месяцев назад

ن میں سے ش نکالتے نکالتے خود ہی سڑک پر

Фото профиля T@h@
T@h@5 месяцев назад

mamoli kaptaan ka chaprasi

Фото профиля habib ur rehman
habib ur rehman5 месяцев назад

ڈکٹیٹرز کو ضرورت نہیں ہے اس لئے ورنہ پرانی تنخواہ پے کام کیلئے راضی ہے

Фото профиля Huzaifa Siddique
Huzaifa Siddique5 месяцев назад

بونڈ منہ..... سچ یہ ہے کہ اب ان جیسوں کے لیے دروازہ کھلتا ہی نہیں

Фото профиля Digital Atankwadi
Digital Atankwadi5 месяцев назад

@maliksshahbazz شیخ صاحب نے ساری زندگی کنجر جنرلز کی خدمت کی لیکن دو ہزار اٹھارہ سے یکدم اپنا ٹریک چینج کرتے ہوئے اپنی آخرت سنوارنے کی کامیاب کوشش کی بالآخر کامیاب ہوکر سرخرو ہوگئیے شیخ صاحب کی جوتی نواز شریف شوباز مریم نواز زرداری ڈیزلی اشرفی اچگزئی جیسوں پر بھاری ہے

Фото профиля ijaz ali
ijaz ali5 месяцев назад

وہ دن نہیں رہے تو جاتے یہ بھی نہیں لنگڑا پکا گھوڑے ہی لگا رہے گا 🤣🤣

Фото профиля Attiq Ur-Rehman🇵🇰🇬🇧
Attiq Ur-Rehman🇵🇰🇬🇧5 месяцев назад

ہر عروج کو زوال ہے

Фото профиля A.Rehman
A.Rehman5 месяцев назад

ہر دور میں ڈکٹیٹر کا ساتھ دیا۔۔اب خاموش ہے ؟ خاموش کیوں ہے کیونکہ کہ ڈکٹیٹر نے لفٹ نہیں کروائی اور اس کے منہ سے بندھا کتا مار دیا ہے؟

Фото профиля Ambrin
Ambrin5 месяцев назад

اس کے بارے میں تو تمھارے لیڈر نے کہا تھا کہ” میں تو اسکو اپنا چپڑاسی بھی نہ رکھوں “ نہیں ؟

Фото профиля Tipu sultan
Tipu sultan5 месяцев назад

@ShahyanAhmed2 بلکل یہ وفادار نکلا

Похожие видео

بریکنگ نیوز 🚨سہیل آفریدی کی لانگ مارچ کیلئے 27 ستمبر کی کال، عمران ریاض خان نے اہم ترین بڑا سوال اٹھا دیا 🔥🔥 دو مہینے عمران خان کا کیا بنے گا؟ اب عمران خان دو مہینے انتظار کرتے رہیں گے کہ دو مہینے بعد کا سہیل آفریدی نے ٹائم دے دیا ہے تو دو مہینے اب میں جیل کاٹتا ہوں۔ میں اگست کی گرمی بھی برداشت کرتا ہوں، میں ستمبر کی گرمیاں بھی برداشت کرتا ہوں۔ میں آنکھ کا پرابلم بھی برداشت کرتا ہوں، ہسپتال لے کر جاتے ہیں، نہ جاتے یہ بھی برداشت کرتا ہوں۔ ملاقات کرواتے ہیں نہیں کرواتے یہ بھی برداشت کرتا ہوں۔ آپ نے ٹائم دینا ہے تو ہفتے کا بھی دینا ہے، دو دن کا بھی دینا ہے۔ آپ دس دن کا ٹائم بھی دے سکتے ہیں۔ سہیل آفریدی کو تو لایا بھی اس لیے گیا تھا ناں کہ تیاری کریں اور احتجاج کریں اور عمران خان صاحب کو باہر نکالنا ہے۔ تو جو تیاریاں آپ کی پچھلے ایک سال میں نہیں ہوسکیں، وہ تیاریاں اب آپ دو ماہ میں کرلیں گے۔ جو کام آپ ایک سال میں نہیں کر سکے وہ آپ دو ماہ میں بھی نہیں کرسکیں گے۔ اور اگر آپ نے جو کام کرنا ہے وہ آپ دس دن میں، پانچ دن میں بھی کرسکتے ہیں، ایک ہفتے میں بھی کرسکتے ہیں۔ عمران خان کے نام پر پاکستانی نکلتے ہیں۔ تو عمران خان نے کچھ اور کہا تھا۔ یہ اب اسلام آباد کی جانب جائیں گے دوبارہ قتل عام ہو جائے گا، کوئی حرکت کریں گے یہ لوگ۔ تو دیکھتے ہیں ہوتا کیا ہے لیکن عمران خان صاحب کا کیا ہوگا، اس دوران بالکل خاموشی رہے گی یا کوئی تحریک چلتی رہےگی۔ عمران خان صاحب کے علاج کیلئے یا انکی ملاقاتوں کیلئے کیا ہوگا، اتنی لمبی ڈیڈلائن دی گئی ہے۔ تو کیا اس بات کی گارنٹی ہے کہ اس بیچ عمران خان صاحب کو، اُنکی صحت کو کچھ اور نقصان نہیں پہنچے گا۔ دیکھیں ناں اگر تو آپ کو اس بات کی فکر ہے کہ عمران خان صاحب کی حالت ٹھیک نہیں ہے، یا انکے ساتھ زیادتی ہورہی ہے تو آپ نے ٹائم دے دیا دو مہینے کا، دو مہینے آپ کو دے رہے ہیں، دو مہینے آپ عمران خان کے ساتھ زیادتی کر سکتے ہیں اُس کے بعد ہم آپ کو زیادتی نہیں کرنے دیں گے۔ یہ بہت عجیب چیز ہے مجھے سننے میں بھی بہت عجیب لگی۔ بہرحال پاکستان تحریک انصاف ایک پولیٹیکل پارٹی ہے، یہ انکا اپنا Decision ہے انہوں نے یہ فیصلہ لے لیا ہے، اسکی منطق فلحال مجھے سمجھ نہیں آرہی۔

‏زہـــرہ لیــاقت

12,917 просмотров • 1 месяц назад