Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
شیخ رشید کی منافقت، کہتا سویڈن کے سفیر کو ملک سے نکالا جائے۔
21,220 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
8 Kommentare

شیخ رشید منافق اعظم ہے اپنے دور میں فرانسیسی سفیر کو نکالنے کا مطالبہ کرنے والوں پر گولیاں چلانے والا چوبیس مسلمانوں کو شہید کرنے والا بے غیرت اور سینکڑوں کو زخمی کرنے والا سانحہ روضہ رسول پلان کرنے والا مرکزی کردار ہے۔ سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے یہ بیان دے رہا ہے

یہاں ایسے لوگ بھی پائے جاتے ہیں جنہوں نے عمران حکومت میں فرانس کے معاملے پر ہر چیز الٹ پلٹ کر دی لیکن اب وہ ردعمل نہیں دیا جس کی توقع کر رہے تھے بلکل خاموشی ہے

چابی والا کدھر ہے۔

@MehreenMoon1 Kutty chabi bander hain ashiq ni hin

Janab wo to ashiq e rasol nahi thy ? Baqool apk apka chabi wala khilona duniya ka sab se bara ashiq e rasool ha to uski zuban pe kiun taale lage ha??

Tum khud munafiq ho

شیخ رشید پہ لعنت

❤️❤️❤️❤️
