Loading video...
Video Failed to Load
شیخ وقاص اکرم نے گرفتار نوجوان حیدر سعید سے لاتعلقی کا اعلان کردیا
73,047 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

جو پکڑا گیا وہ ہمارا نہیں... جو مرگیا وہ ہمارا تھا... PTI and MQM policy

او پائی بنتا سنگھ ساری دنیا میں مجرم کی گھر سے ہی گرفتاری ڈالی جاتی ہے دروازہ توڑ کر ۔

UTSA Roadrunners Shirt of the Month Get new UTSA Roadrunners T-shirts, long-sleeves & hoodies monthly

اس پارٹی میں آپ کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کیا جائے گا اور بعد میں کوڑاکرکٹ سمجھ کے پھینک دیا جائے گا۔

PTI hai he gandi nasal ka group

یہ ہے یوتھیو کی اوقات

اگر تحریک انصاف اپنے سوشل میڈیا کے ان دھشتگردوں سے لاتعلقی نہیں کرے گی تو بہت نقصان اٹھائے گی

اس کی والدہ جو علیمہ خان پر جھتری تانے کھڑی رہتی تھی اس کا کیا 🤔

@PTIofficial motto for their political workers is use them and throw them

اسکے لا تعلقی کے اعلان کر نے سے کچھ نہی ہوگا۔ اس نے جو سوال اٹھایا ہے اسکا جواب وقاص دے یا استبلشمنت دے۔ لا تعلقی کر کر جو پیغام بھیجا جا رہا ہے کہ یہ بھی بوٹ چاٹنے کے چکر میں اگئے ہین۔

😅😅😅
