Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

شیخ وقاض کا عالیہ حمزہ کو کئے گے مسیج لیک

190,298 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

Ashfaq Butt profil fotoğrafı
Ashfaq Butt1 yıl önce

میرے اس کمینٹ کا سکرین شاٹ لے کر اپنے پاس محفوظ کر لیں ۔ یہ شیخ وقاص اکرم ایک دن PTI کیلئے دوسرا "طارق بشیر چیمہ" ثابت ھو گا

شارین کوثر profil fotoğrafı
شارین کوثر1 yıl önce

آپ ایک خاتوں سے اس طرح بات کرتے ہونگے یہ میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا ۔ کیوں آپ میڈیا ہنگری نہیں ہو ؟ کیوں آپکو شوق نہیں کہ ہر میڈیا آوٹ لٹ آپکو کوور کرے ؟ آپ تو اپنی ایک پوسٹ میں 15/ 15 بار اپنا نام لکھتے تھے جبکہ وہ آپکے اپنے اکاونٹ سے پوسٹ ہو رہی ہوتی تھی ۔ اپنی ہر پوسٹ میں آپکو اپنی تصویریں لگانے کا شوق ھے اور آپ عالیہ حمزہ کو میڈیا ہنگری ہونے کا طعنہ دے رہے ہیں ۔ شرم آنی چاھئے آپکو ۔ مجھے بالکل اندازہ نہیں تھا کہ آپ خواتین سے اس طرح بدتمیزی سے بات کرتے ہیں ۔ @SheikhWaqqas

Arman Khan profil fotoğrafı
Arman Khan1 yıl önce

عوام اور کارکن عالیہ حمزہ کہ ساتھ ہے نا کہ ڈرپوک وقاص جو ایک سال سے کے پی میں چھپا بیٹھا ہے

Zeest profil fotoğrafı
Zeest1 yıl önce

You have no manners, how dare you talk to @aliya_hamza like this. She is far better and more principled than any of you spineless boot lickers. Much respect for her. PTI has been taken over by the yazeeds and we can’t wait for Imran Khan to sort you all out. You losers are doing everything against the wishes of our leader. You deserve to face the wrath of public.

Muhammad Zahid profil fotoğrafı
Muhammad Zahid1 yıl önce

پہلی بات یہ کہ شیخ وقاص انتہائی بدتمیز بندہ ہے اور ان کے لہجے میں یہ فرعونیت۔ دوسرا ابھی عالیہ حمزہ کا رد عمل سامنے نہیں آیا کہ ان کی بات میں کتنی سچائی یے۔ گراؤنڈ پر عالیہ حمزہ کام کر رہی ہیں یہ سب تو نرزا افریدی کی چوکھٹ پر ہڑے ہوئے تھے۔

سمعیہ profil fotoğrafı
سمعیہ1 yıl önce

استغفار! ان لوگوں کی تو آپس کی ہی لڑائیاں دنگے فساد نہیں ختم ہورہے انہوں نے کروالیا رہا عمران خان کو۔ ان لوگوں سے تو اب کوئی ٹکے کی امید نہیں رہ گئ ہے۔ اللہ مالک ہے اللہ مسبب الاسباب ہے۔ اللہ خان صاحب کے توکل کی لاج رکھ لے میرے مولا

Samra's soul(804) is in Adiala jail profil fotoğrafı
Samra's soul(804) is in Adiala jail1 yıl önce

Lanat ho is beghairat par, Gandapur ka kutta aasteen ka saanp

Sam 🌏 profil fotoğrafı
Sam 🌏1 yıl önce

پہلی بار ایم این ایز اکھٹے ہوں گے ایک لشکر کے ساتھ ایک فارم ہاوس میں دعوت اڑائیں گے خوشگپیاں لگائیں گے اور واپس لوٹ جائیں گے۔ ورکرز لے لئے عشائیہ نہیں ہوتے وہ بیچارے پیدل بسول پر آتے ہیں پولیس کی مار کھاتے ہیں۔ یہ کیسا مقابلہ تھا MNA اور ورکرز کا؟

Usman. profil fotoğrafı
Usman.1 yıl önce

زبردست بہت اچھا جواب دیا شیخ وقاص نے، کیوں غلط بات کی بس صرف فیم لینے کے لئے!

Asim Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ profil fotoğrafı
Asim Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ1 yıl önce

چوکیداروں نے اپنے فالتو گروپ کے بے ایمان کو کتنا حوصلہ دیا ہوا ہے ۔ فرمائشی گرفتاریوں کا بے تاج بادشاہ کیسے بکواس کر رہا ہے۔ لمحہ فکریہ ہے

Benzer Videolar